آپ نے پاکستانی شہریت چھوڑ کر بھارتی شہریت حاصل کی

16  مئی‬‮  2017

ممبئی (این این آئی)بھارتی شہریت حاصل کرنے والے عدنان سمیع خان بھارت سے اپنی وفاداری ثابت کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے، کہتے ہیں کہ ان کی بیٹی بھارتی شہری کی کہلائے گی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گلوکار عدنان سمیع خان سے ایک انٹرویو میں ان کی بیٹی کی جرمنی میں پیدائش کے بعد اس کی شہریت کے حوالے سے پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ اگر ان کی بیٹی کی پیدائش جرمنی میں

ہوئی ہے تو اس سے کیا فرق پڑتا ہے؟ وہ کہیں بھی پیدا ہوئی ہو بھارتی ہی کہلائے گی۔ گلوکار نے کہا کہ کچھ عرصے بعد جب ان کی اہلیہ رویا بیٹی کے ہمراہ بھارت واپس آئینگی تو بیٹی کی شہریت کے لیے کاغذی کارروائی کریں گے۔ان کا کہنا تھا کہ ممبئی میرا گھر ہے، بیٹی کی پیدائش جرمنی میں اس لیے ہوئی کہ اہلیہ کا خاندان وہیں مقیم ہے اور گلوکاری کے باعث میرے دیگر ممالک کے دوروں کے باعث سسرال والے اہلیہ کی دیکھ بھال کر رہے تھے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…