ایان علی کا مولاناطارق جمیل سے رابطہ، رُو رُو کر کیا کہتی رہیں؟حیرت انگیزانکشافات

8  مئی‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کرنسی سمگلنگ میں ملوث معروف ماڈل ایان علی نے بھی معروف عالم دین مولاناطارق جمیل سے رابطہ کیاہے اورایان علی نے مولاناطارق جمیل سے خواہش ظاہرکی ہے کہ وہ اس کی بھی دین کے بارے میں رہنمائی کریں ۔ ماڈل ایان علی نے ٹیلی فون پر معروف عالم دین مولاناطارق جمیل سے مکہ مکرمہ میں رابطہ کیاہے کیونکہ مولاناطارق جمیل ان دنوں عمرہ کی ادائیگی کے سلسلے میں مکہ مکرمہ میں ہیں ۔

ذرائع کاکہناہے کہ مولاناطارق جمیل سے ٹیلی فون پرگفتگوکے دوران ایان علی کی آنکھیں روروکراشکبارہوگئیں۔بتایاجارہاہے کہ مولاناطارق جمیل سے رابطہ ایک جاننے والے کے توسط کیاگیا۔ایان علی نے مولاناطارق جمیل کے اس جاننے والے کے سامنے اس خواہش کااظہارکیا کہ وہ مولاناطارق جمیل سے گفتگوکرناچاہتی ہیں اورتین ماہ سے اس مقصد کے لئے وہ دعاکررہی تھیں ۔ ایان علی کاکہناہے کہ وہ ایک باعزت اورپرسکون زندگی بسرکرناچاہتی ہیں ۔ایان علی نے بتایاکہ اس نے جیل میں قرآن پاک کی سورۃ توبہ کاترجمہ بھی پڑھاہے اوراس د وران رمضان المبارک میں مولاناطارق جمیل کاپروگرام بھی ایک نجی ٹی وی پرشوق سے دیکھتی رہی ہوں جس کے بعد ایان علی میں اپنی زندگی میں تبدیلی لانے کی خواہش پیداہوئی ۔توقع کی جارہی ہے کہ مولاناطارق جمیل سے ایان علی کی ملاقات آئند ہ ماہ متوقع ہے ۔ ایان علی کاکہناہے کہ وہ ایک باعزت اورپرسکون زندگی بسرکرناچاہتی ہیں ۔ایان علی نے بتایاکہ جیل میں قرآن پاک کی سورۃ توبہ کاترجمہ بھی پڑھاہے اوراس د وران رمضان المبارک میں مولاناطارق جمیل کاپروگرام بھی ایک نجی ٹی وی پرشوق سے دیکھتی رہی ہوں جس کے بعد ایان علی میں اپنی زندگی میں تبدیلی لانے کی خواہش پیداہوئی ۔توقع کی جارہی ہے کہ مولاناطارق جمیل سے ایان علی کی ملاقات آئند ہ ماہ متوقع ہے ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…