معروف پاکستانی ماڈل فہمینہ چوہدری کا قاتل کیفر کردار تک پہنچ گیا

24  فروری‬‮  2017

لاہور(آئی این پی)کراچی میں پیدا ہونے والی فہمینہ چوہدری معروف پاکستانی ماڈل تھیں۔فہمینہ نے بہت سے بین الاقوامی فیشن و حسن کے مقابلوں میں پاکستان کی نمائندگی کی تھی جبکہ 2012میں مسز ایشین انٹرنیشنل کا ٹائٹل بھی اپنے نام کیا تھا۔گذشتہ سال قتل ہونے والی ماڈل کے قاتل کو 300,000روپے جرمانہ اور سزائے موت سنائی گئی ہے۔وقار معاذ نامی شخص

پر فہمینہ کے قتل کا شبہ تھا جو بعد میں درست ثابت ہوا اور اسلام آباد کی ایک سیشن عدالت نے یہ فیصلہ سنایا۔فیصلہ سیشن کورٹ کی جج عابدہ سجاد نے سنایا۔واضح رہے کہ ماڈل فہمینہ کو اغواء کیا گیا تھا اور ان کے خاندان سے 20ملین روپے تاوان مانگا گیا تھا۔تاہم متاثرہ خاندان نے یہ رقم ادا نہ کی تو ماڈل کو قتل کر دیا گیا۔مجرم معاذ کے ساتھی آصف کو عمر قید سزا اور 200,000 روپے جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…