معروف پاکستانی گلو کار کو افغان حکومت کاسب سے بڑا سرکا ری اعزاز دیدیا گیا

2  ‬‮نومبر‬‮  2016

پشاور(آئی این پی) پشتو کے معروف گلو کار خیال محمد استاد کے اعزاز میں تقریب میں خیال محمد استاد کو افغانستا ن حکومت کی جانب سے سب سے بڑا سرکا ری اعزاز ’’ میر بادشاہ خا ن ‘‘ دے دیا گیا ،ا فغانستان کی تاریخ میں پہلی بار کسی دوسرے ملک کے شہری کو یہ ایورڈ دیا گیا ہے ،

شہنشاہ غزل استاد خیال محمد استاد کو خراج تحسین پیش کر نے کے حوالہ سے ’’دامن خیال‘‘ کے نام سے پاکستان سمیت 19 ممالک میں تقریبات کا انعقاد کیا جا ئے گا اس سلسلہ میں افغان حکومت نے انھیں ملک کا سب سے بڑا سرکا ری ایواڈ ’’ میر بادشاہ خان ایواڈسے نوازا ہے ،افغان قونصل جنرل عبداللہ وحید پویان نے اپنے خطاب میں کہا کہ فنکار فنون لطیفہ کے حوالہ سے دونوں ممالک میں امن کی فضاء قائم کر نے میں اہم کردار ادا کر تے ہیں۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…