انڈیا اور پاکستان میں کیا فرق ہے ؟ اوم پوری نے قصہ ہی ختم کر دیا

31  اگست‬‮  2016

چنیوٹ(مانیٹرنگ ڈیسک) انڈین اداکار اوم پوری اور پاکستانی اداکار فہد مصطفے ، فیزہ ، مہوش حیات نے دیگر فنکاروں کے ہمراہ نجی یونیورسٹی چنیوٹ کا دورہ کیا۔اس موقع پر طلباء سے خطاب کرتے ہوئے اوم پوری کا کہنا تھا کہ انڈین اور پاکستان میں صرف ایک لائن کا فرق ہے یہاں اور وہاں کے لوگوں کے دل ایک دوسرے سے ملے ہوئے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ گولے بارود کی جنگوں کے بجائے تعلیمی میدان میں آگے بڑھنا ہوگا، نئی نسل جھگڑے نہیں چاہتی ۔اس موقع پر انھوں نے پاکستانی اداکاروں کے ساتھ بننے والی نئی فلم ایکٹر ان لاء کا ٹریلر بھی دیکھایا گیا ۔ پاکستانی فنکار اور انڈین فنکار اکٹھے کام کرکے عوام کے دلوں میں جگہ پیدا کررہے ہیں عیدالضحی پر آنیوالی فلم عوام کو پسند آئے گی۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…