کون پاک بھارت تعلقات بہتر نہیں ہونے دیتا،پاکستانی گلوکار کا انکشاف

27  فروری‬‮  2016

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستانی معروف گلوکار شفقت امانت علی کا کہنا ہے کہ پاکستان اور ہندوستان کے درمیان جب بھی اچھے تعلق کو فروغ دیا جاتا ہے اس موقع پر کچھ مشکلات پیدا کرنے والے عناصر سامنے آجاتے ہیں جن پر ہمیں توجہ نہیں دینی چاہیے۔گلوکار شفقت امانت علی نے پاکستان کے ساتھ ساتھ ہندوستان کی بولی وڈ صنعت میں بھی کئی مقبول گانیں گائے ہیں۔ان کا حال ہی میں جاری ہونے والا گانا ’یاری‘ پاکستانی فلم ’بچانا‘ کا حصہ ہے جو ہندوستانی کمپوزر اور پاکستانی لکھاری نے مل کر بنایا ہے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ’کئی سالوں سے ہندوستان اور پاکستان کے درمیان امن کی باتیں جاری ہیں، لیکن ہر بار ایک اچھی اقدامات کے ساتھ کچھ ایسے واقعات بھی پیش آتیہیں جو اس بہتری کو متاثر کرتے ہیں، اب وقت آگیاہے کہ ہم ان باتوں کو سمجھیں کیوں وہ لوگ جو اس کے ذمہ دار ہیں انہیں اس کے پیسے دیے جاتے ہیں، وہ کسی کے دوست نہیں، ہمیں انہیں نظر انداز کرکے امن پہلانا چاہیے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…