فلم’’دی لیجنڈ آف ٹارزن‘‘یکم مئی کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی

5  فروری‬‮  2016

لاس اینجلس(نیوز ڈیسک )ہالی وڈ کی تھرل اور ایڈونچر سے بھرپور نئی تھری ڈی فلم’’دی لیجنڈ آف ٹارزن‘‘یکم مئی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی ۔ڈیوڈ یاٹس کی ہدایتکاری میں بننے والی اس سنسنی خیز فلم کی کہانی ایک ایسے ٹارزن کے گِرد گھومتی ہے جو جنگل چھوڑ کر لندن کا رْخ کرلیتا ہے تاہم جنگل میں جرائم پیشہ گروہ کی سرگرمیوں کی وجہ سے ٹارزن کو لندن چھوڑ کر واپس جنگل میں آنا پڑتا ہے اورٹارزن اوراسکے جنگلی جانور دوست مل کر دشمن کا مقابلہ کرتے ہیں۔ڈیوڈ بیرون ، ایلن ریچی اور مائیک رچرڈسن کی مشترکہ پروڈکشن میں بننے والی اس فلم میں مرکزی کردار ہالی وڈ اداکار الیگزینڈر سکرزگرڈنبھا رہے ہیں جبکہ فلم کی دیگر کاسٹ میں مارگٹ روبی، کرسٹوف والٹز، سیموئل جیکسن، کیسپر کرمپ اور ایلا پرنل شامل ہیں۔180ملین ڈالر بجٹ لاگت سے مکمل ہونیوالی اس ایڈونچر تھرل کو وارنر بروس پکچرز کے تحت رواں سال یکم مئی کو سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کر دیا جائیگا۔



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…