ہیما مالنی نے زمین پر قبضے کے الزامات کی تردید کردی

2  فروری‬‮  2016

ممبئی(نیوز ڈیسک) بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کی رکن پارلیمنٹ اور اداکارہ ہیمامالنی نے ممبئی کے علاقے امباوالی میں اپنی ڈانس اکیڈمی کے لیے کم قیمت پر زمین لینے اور اس پرقبضہ کرنے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے اسے 2000 مربع میٹر اراضی الاٹ کی ہے جس کی قیمت ابھی ادا کرنا باقی ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں ہمامالنی پر الزام عائد کیا گیا تھا کہ بے جے پی کی ریاستی حکومت نے انھیں 70 کروڑ روپے مالیت کی اراضی صرف70 ہزار روپے میں الاٹ کی ہے۔ہیما نے ان الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ کوئی کیسے یہ کہ سکتا ہے کہ میں نے زمین پر ناجائز قبضہ کیا ہے یا یہ مجھے ناجائز طور پر دی گئی ہے کیونکہ میں نے ابھی تک اس کی قیمت ادا نہیں کی ہے اور نہ ہی مجھے علم ہے کہ اس کی کیا قیمت ادا کرنا ہوگی جبکہ ابھی زمین بھی میرے حوالے نہیں کی گئی ہے۔ہیما مالینی کا مزید کہناتھا کہ ڈانس اکیڈمی بنانا میرا خواب ہے اور اسے پورا کرنے کے لیے میں ہر قیمت پر یہ زمین حاصل کروں گی چاہے اس کی قیمت 70 ہزار ہو یا 70 کروڑ۔



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…