صرف میں سلمان کو ”بھائی “کہنے کی متحمل ہو سکتی ہوں ،جوہی چاولہ

12  جنوری‬‮  2016

ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ کی اداکارہ جوہی چاولہ نے کہا ہے کہ صرف میں ہی ہوں جو سلمان خان کو بھائی کہنے کی متحمل ہو سکتی ہے۔ ٹاکنگ فلمز کے پروگرام میں جوہی چاولہ سے سوال کیا گیا آپ کا سلمان خان کو ”بھائی “کہنا انٹرنیٹ پر وائرل ہو گیا آپ اس بارے میں کیا کہیں گی جس پر اداکارہ نے جواب دیا کہ واحد میں ہوں جوسلمان خان کو بھائی کہہ سکنے کی متحمل ہو سکتی ہے کیونکہ میں نے اس کے ساتھ کبھی آن سکرین رومانس نہیں کیا اس لئے میں ”سلمان بھائی “ کہہ سکتی ہوں



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…