پاکستان آنے کا بہت دل چاہتا ہے مگر حالات اجازت نہیں دیتے،رشی کپور

23  ‬‮نومبر‬‮  2015

ممبئی(نیوز ڈیسک )بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار رشی کپور کا کہنا ہے کہ پاکستان آنے کا بہت دل چاہتا ہے مگر حالات اجازت نہیں دیتے۔فن کی کوئی سرحد نہیں ہوتی شاید اسی لیے بھارت میں بڑھتی ہوئی ہندو انتہاپسندی اور پاکستان مخالف روایتی دشمنی کے باوجود کئی بھارتی فنکار پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کرچکے ہیں جس میں شاہ رخ خان، کرینہ کپور خان، رنبیر کپور اور سدھارت ملہوترا شامل ہیں تاہم اب اس فہرست میں بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکاررشی کپور کا اضافہ ہوگیا ہے جنہوں نے زندگی میں ایک بار پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔بالی ووڈ اداکار رشی کپور کا مائیگرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ میرا وعدہ ہے کہ ہم سب پاکستان آئیں گے، بشرطیکہ دونوں ملکوں کے حالات ٹھیک ہوجائیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پر امید ہوں کہ اپنی زندگی میں ایک بار پاکستان ضرور آو¿ں گا۔

مزید پڑھئے:ڈاکٹر عامر لیاقت نے ریحام خان کو انوکھی نصیحت کر دی

دیکھئے طالبات کا پاک آرمی کے ساتھ گزارہ گیا ایک دلکش اور یادگار دن



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…