پاکستانی غزل گائیک غلام علی کا تا حیات بھارت نہ جانے کا اعلان

4  ‬‮نومبر‬‮  2015

اسلام آباد ( آن لائن )بھارتی دہشتگرد تنظیم شیو سینا کی دھمکیوں کے بعد پاکستانی کے نامور غزل گائیک غلام علی کے دہلی اور لکھنومیں ہونے والے کنسرٹس منسوخ کردئیے گئے ہیں۔ شیوسینا کے رویے سے تنگ آکر استاد غلام علی نے ساری زندگی بھارت نہ جانے کا اعلان بھی کردیا ہے مےڈےا رپورٹس کے مطابق استاد غلام علی کا کہنا ہے کہ جب تک چیزیں ٹھیک نہیں ہو جاتی بھارت میں پرفارم نہیں کروں گا۔ قبل ازیں پاکستان کے نامور غزل گائیک غلام علی کا 9 اکتوبر کو ممبئی میں ہونے والا کنسرٹ بھی شیو سینا کی دھمکیوں کے بعد منسوخ کر دیا گیا تھا۔ یاد رہے بھارتی دہشتگرد تنظیم شیو سینا کے فلم ونگ چترا پتا سینا کے جنرل سیکریٹری اکشے برداپرکر کا کہنا ہے کہ ایسے میں جب ہمارے فوجی مر رہے ہوں، ہم پاکستان کے ساتھ ثقافتی تعلقات نہیں رکھ سکتے، ہم ہندوستانی سر زمین پر کسی پاکستانی اداکار، کرکٹر یا فنکار کو نہیں آنے دیں گے



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…