فوادخان اورسونم کپور ایک ہی ’بیماری‘ کے ’مریض‘ نکلے

6  ستمبر‬‮  2015

ممبئی (نیوز ڈیسک) پاکستان کے اداکار فواد خان اور بالی ووڈ فلم ’خوبصورت‘ میں ا±ن کی ہیروئن سونم کپور ایک ہی بیماری کے مریض نکلے ہیں جس کا شاید بہت ہی کم لوگوں کو علم ہے۔
دونوں اداکار پنجابی خاندانی پس منظر کے علاوہ ذیا بیطس یعنی شوگر کے مریض بھی ہیں۔
فواد خان نے بتایاکہ ا±نہیں کم عمری ہی میں شوگر ہوگئی تھی مگر اسے اپنی راہ میں رکاوٹ نہیں بننے دیا اور اس کی وجہ سے اپنا ہر کام زیادہ منصوبہ بندی اور نظم و ضبط کے ساتھ کرتے ہیں۔
سونم بھی یہ تسلیم کرتی ہیں کہ بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ وہ ذیا بیطس کی مریضہ ہیں، باقاعدگی سے انسولین لیتی ہوں اور غذا میں احتیاط کرتی ہوں اور شایدغذائی احتیاط ہی نے پیشہ وارانہ زندگی کے ان برسوں میں چاق و چوبند رکھا ہے۔ فلم کے علاوہ فواد اور سونم حقیقی زندگی کے بھی ہیرو ہیں جو بڑی دلیری کے ساتھ اس لاعلاج مرض سے لڑتے آرہے ہیں۔



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…