ایک اور انجلینا جولی، لڑکی نے مداحوں کو دنگ کر دیا

5  ستمبر‬‮  2015

اسکاٹ لینڈ.(نیوزڈیسک)انجلینا جولی جیسی ایک اور لڑکی سامنے آگئی،جس نے جولی کے مداحوں کو دنگ کر دیا۔ اسکاٹ لینڈ میں چوبیس سالہ چیلسیا، انجلینا جو لی سے حیر ت انگیز مشابہت رکھتی ہیں ۔چہرے کے خدوخال،آنکھوں کی رنگت،رنگ سب جولی جیسا ہے ۔ اس مشابہت کے باعث اسے ما ڈلنگ کی کئی آفرز بھی ہو چکی ہیں لیکن اپنے شرمیلے مزاج کی وجہ سے اس نے ما ڈلنگ سے انکار کر دیا ہے



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…