سیف پاکستان کے بجائے بھارتی دہشتگردوں کی فکر کریں، شان

3  ستمبر‬‮  2015

لاہور(نیوز ڈیسک) نامور فلم اسٹار شان نے سیف علی خان کے پاکستان مخالف نظریات کا کھل کر جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے ملک کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے والوں کو خطرناک نتائج کے لیے تیار رہنا چاہیے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ سیف علی خان پاکستان کے بجائے بھارتی دہشت گردوں کی فکر کریں۔ سیف کو پاکستان میں ولن ڈھونڈنے کی ضرورت نہیں ان کے اپنے ملک میں دہشت گرد خاطر خواہ تعداد میں موجود ہیں۔ انھوں نے کہا کہ بھارتی مسلمانوں کی حفاظت کے لیے کسی مارٹن لوتھر کنگ کی ضرورت ہے۔
واضح رہے کہ سیف علی خان کی حال ہی میں ریلیز ہونی والی دہشت گردی پر مبنی فلم فینٹم پر پاکستان میں پابندی لگا دی گئی تھی۔



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…