بڑھاپے سے خوفزدہ سیف علی خان 45سال کے ہوگئے

17  اگست‬‮  2015

ممبئی(نیوز ڈیسک)چھوٹے نواب سیف علی خان 45سال کے ہوگئے ، کہتے ہیں بڑھاپے سے بالکل بھی خوفزدہ نہیں ہوں۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ اداکار سیف علی خان المعروف چھوٹے نواب 45سال کے ہوگئے۔بھارتی خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے اداکار کاکہنا تھا کہ وہ بڑھاپے سے بالکل بھی خوفزدہ نہیں ہیں بلکہ مجھے خوشی ہوئی ہے کہ میں 45کا ہوگیا۔انہوں نے کہاکہ میرا سالگرہ تزک و احتشام سے منانے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔میں اپنی سالگرہ کو صرف اپنے بچوں ، اہلیہ اور اپنے خاندان کے ساتھ مناﺅں گا۔سیف کا کہناہے کہ ایک ذمہ دار فرد کیلئے صحت مند زندگی گزارنا بہت اہمیت کی حامل ہے۔سیف علی خان بہت جلد ہدایتکار کبیر خان کی فلم فینٹم میں نظر آئیں گے۔یاد رہے کہ اداکار کی پہلی شادی امریتا سنگھ کے بطن سے دو بچے ہیں۔وہ 2012ئ میں کرینہ کپور سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے۔



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…