دبنگ خان اپنی نئی فلم میں فرانسیسی بولتے ہوئے نظر آئینگے

12  اگست‬‮  2015

ممبئی (نیوز ڈیسک) بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار سلمان خان اپنی نئی آنے والی فلم “پریم رتن دھن پایو” میں دوہرا کردار ادا کرتے نظر آئیں گے جس میں سے ایک کردار بادشاہ کا بھی ہے۔ فلم میں بادشاہ کی تاج پوشی کی تقریب کا منظر بھی ہے اس سین میں حقیقت کا رنگ بھرنے کے لئے شیش محل بنایا گیا ہے۔ سین کے دوران سلمان خان کی بادشاہ کی حیثیت سے فرانسیسی زبان میں مکالمے ادا کریں گے۔ فرانسیسی زبان میں سلمان خان کے ڈائیلاگ کی صحیح ادائیگی کے لئے اس زبان کے ماہر استاد کی خدمات حاصل کی گئیں جس نے انہیں جملوں کی ادائیگی کے لئے صحیح تلفظ سکھایا اور سلو میاں نے بھی اس کے لئے خوب محنت کی ہے۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…