ماہ نور نے فیصل آباد کے اسٹیج ڈرامہ بینوں کو بھی ناچ نچادیا

31  جولائی  2015

لاہور(نیوز ڈیسک )اداکارہ ماہ نور نے فےصل آبادکے اسٹےج ڈرامہ بےنوں کو بھی ناچ نچا دےا ،اداکارہ کے منفرد آئےٹم کے باعث شائقےن ہال مےں جھومتے رہے ۔ بتاےا گےا ہے کہ اداکارہ ماہ نور جو اپنی زندگی مےں پہلی مرتبہ فےصل آباد کے منروا تھےٹر مےں زےر نمائش اسٹےج ڈرامہ ”کڑی چن ورگی “مےں پرفارم کررہی ہےں انہوں نے اپنے پہلے ہی ڈرامے مےں شاندار پرفارمنس کا مظاہر ہ کر کے فےصل آباد کے ڈرامہ شائقےن کو اپنا دےوانہ بنا لےا ۔ گزشتہ شب اداکارہ ماہ نور کے ڈانس پرفارمنس کے دوران ہال مےں موجود شائقےن بھی ڈانس کرتے رہے اور ان کی نئی آئٹم پرفارمنس پر زبردست تالےاںبجا کر اداکارہ کو داد دی گئی۔ ڈرامے کی رائٹر و ڈائرےکٹر ناہےد خان ہےں ۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…