ہمیں اپنی خوشیوں میں غریب لوگوں کو بھی شامل کرنا چاہیے ، افتخار ٹھاکر

4  جولائی  2015

لاہور(نیوز ڈیسک )فلم ، ٹی وی اور تھےٹر کے نامو ر کامےڈےن اداکار افتخار ٹھاکر نے کہاہے کہ دنےا وی کامےابی عارضی ہے ہمیں آخرت کی کامےابی کی دعا کرنی چاہیے ،خدانے انسان کو دنےا مےں اپنی عبادت کےلئے بھےجا ہے لیکن دےن کے ساتھ دنےا کو بھی ساتھ لے کر چلنا چاہیے ۔ ”اےن اےن آئی “سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ رمضان بڑا بابرکت مہےنہ ہے ہمےں اپنی خوشےوں مےں غرےب اور نادار لوگوں کو بھی شامل کرنا چاہیے عےد ،بڑا خوبصورت تہوار ہے فنکاروں کی عےد تو تھےٹر کے دوران ہی گزرجاتی ہے ۔ افتخار ٹھاکر نے کہاکہ کوشش کرتا ہوں کہ عےد کے روز تمام دوست واحباب کو عےد ملوں اور چھوٹے بچوں کو عےد ی ضرور دےتا ہوں ۔ انہوںنے کہاکہ اچھا کھانا مےری کمزور ہے اور عےد کے روز اپنے ہاتھوں سے پکوان تےار کرکے دوست واحباب کی دعوت کرتا ہوں ۔



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…