شاہد، میرا کی شادی کی تیاریاں عروج پر، 5 کو ہلدی کی رسم

3  جولائی  2015

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار شاہد کپور اور ان کی منگیتر میرا راجپوت کی شادی کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئی، دونوں کی شادی کے لئے گڑگاو¿ں کے اوبرائے ہوٹل کو ایک ہفتے کے لئے بک کرا لیا گیا ہے۔ ایک ہفتے تک اور کوئی مہمان اس ہوٹل میں قیام یا طعام کے لئے نہیں جا سکے گا۔ شادی کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز 5 جولائی کو ہلدی کی رسم سے ہو گا۔ اس کے بعد 6 کو مہندی کی رسم ہو گی جبکہ 7 کو شادی کی تقریب ہو گی۔



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…