پاکستان میں کام کرکے زیادہ خوشی ہوتی ہے،شکیل صدیقی

16  جون‬‮  2015

کراچی(نیوزڈیسک) کراچی میں ہونیوالے اسٹیج ڈراموں کی وجہ سے ہی ہمیں دنیا بھر میں شہرت ملی ۔شکیل صدیقی کا کہنا تھا کہ اگر بھارت یا کسی بھی ملک میں ہمیں کام کے لیے بلایا جاتا ہے تو ہماری شناخت ایک پاکستانی فنکار سے ہوتی ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ یہ تاثر درست نہیں کہ ہم نے پاکستانی تھیٹر کو فراموش کرکے بھارت میں ہونے والے ٹی وی شوز میں شرکت کو زیادہ اہمیت دی ہے،پاکستان میں کام کرکے سب سے زیادہ خوشی ہوتی ہےـ



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…