سنیل دت کو مداحوں سے بچھڑے 10 سال بیت گئے

25  مئی‬‮  2015

لاہور (نیوزڈیسک) ماضی کے معروف اداکار اور سیاست دان سنیل دت کو مداحوں سے بچھڑے 10 سال بیت گئے ، پاکستان کے شہرجہلم میں پیدا ہونے والے سنیل دت نے کیرئیر کا آغاز ریڈیو سیلون ہندی سروس سے کیا ۔ سنیل دت نے فلمی کیرئیر کا آغاز فلم”ریلوے پلیٹ فارم“ سے کیا اور کامیابی سے اداکاری کا لوہا منوایا ۔”مدر انڈیا“ کی بے مثال کامیابی کے بعد سنیل دت نے ایک پھول چار کانٹے ، آج اور کل ، یہ راستے ہیں پیار کے اور ہم ہندوستانی جیسی سپر ہٹ فلمیں دیں ۔ سنیل دت کی شادی اپنے وقت کی معروف اداکارہ نرگس سے ہوئی جس کے ساتھ انہوں نے متعدد فلمیں کیں ۔ ان کی آخری فلم منا بھائی ایم بی بی ایس تھی جس میں انہوں نے اپنے حقیقی بیٹے سنجے دت کے والد کا کردار نبھایا ۔ سنیل دت 2005ء میں دل کا دورہ پڑنے سے دنیا فانی کوہمیشہ ہمیشہ کیلئے الوداع کہہ گئے ۔
٭٭



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…