فلم بنانے کے لیے جدید ٹیکنالوجی ضروری ہے، ثمینہ پیرزادہ

11  فروری‬‮  2015

کراچی: سینئر اداکارہ ثمینہ پیرزادہ نے کہا ہے کہ ٹیلی ویژن ڈرامہ پروڈکشن نے  معیاری اور اچھے ڈرامے پیش کرکے جو مثال قائم کی ہے اس کی وجہ سے آج پاکستانی ڈرامہ ناظرین میں بے حد مقبول ہے.

ان کا کہنا تھا کہ  تمام نجی چینلز سے پیش کیے جانے والے معیار ڈرامے معیار کے اعتبار سے ایک دوسرے پر سبقت لیجانے کی کوشش کررہے ہیں مقابلہ کی اسی فضا نے ڈرامے کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ جہاں تک پاکستان میں بننے والی فلموں کا تعلق ہے، خوشی کی بات ہے ایک طویل عرصہ سے فلم انڈسٹری پر طاری جمود کا خاتمہ ہوگیا ہے اور نوجوان نسل  نے آگے بڑھ کر باگ ڈور سنبھال  لی ہے جو خوش آئند ہے۔ ضرورت بھی اس بات کی ہے کہ نئی سوچ اور نئے آئیڈیاز کے ساتھ کام کیا جائے۔

انہوں نے کہا کہ آج کے دور میں جدید ٹکنالوجی اہمیت اختیار کرگئی ہے،فلم بنانے کے لیے یہ وقت آئیڈیل ہے فلموں میں ہونے والی سرمایہ سے فلم انڈسٹری کا مستقبل روشن نظر آرہا ہے،انھوں نے کہا میں نے دو فلمیں بنانے کی منصوبہ بندی ہے  لیکن اس میں وقت درکار ہے میری کوشش ہوگی کہ فلم کی کہانی عمدہ اور بہترین ہو، روایتی کہانیوں کو دور اب ختم ہوچکا ہے دور جدید کے تقاضوں کو کو مد نظر رکھ کر کام کرنا ہوگا۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…