زمین کے حجم کا ایک ٹھنڈا سیارہ جو ہمارے نظامِ شمسی سے نسبتاً خاصا قریب ہے

16  ‬‮نومبر‬‮  2017

زمین کے حجم کا ایک ٹھنڈا سیارہ جو ہمارے نظامِ شمسی سے نسبتاً خاصا قریب ہے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ماہرینِ فلکیات نے زمین کے حجم کا ایک ٹھنڈا سیارہ دریافت کیا ہے جو ہمارے نظامِ شمسی سے نسبتاً خاصا قریب ہے۔ اس نئے سیارے کا نام راس 128 بی رکھا گیا ہے اور سائنس دانوں کے مطابق یہ کائنات میں زمین کے علاوہ زندگی کی تلاش کا عمدہ ہدف ثابت ہو… Continue 23reading زمین کے حجم کا ایک ٹھنڈا سیارہ جو ہمارے نظامِ شمسی سے نسبتاً خاصا قریب ہے

سعودی عرب کے پراسرار دروازے اندازے سے کہیں زیادہ

16  ‬‮نومبر‬‮  2017

سعودی عرب کے پراسرار دروازے اندازے سے کہیں زیادہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) گذشتہ ماہ سائنس دانوں نے سعودی عرب میں پتھر کی بنی 400 کے قریب ہزاروں برس قدیم پراسرار تعمیرات دیکھیں۔ اب پہلی بار سعودی حکومت نے ایک بیرونی ماہرِ آثارِ قدیمہ کو ان تک رسائی دی ہے۔ آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے ماہرِ آثارِ قدیمہ ڈیوڈ کینیڈی نے ہیلی کاپٹر کی مدد… Continue 23reading سعودی عرب کے پراسرار دروازے اندازے سے کہیں زیادہ

پیلمائرا کا رومی ایمپفی تھیٹر اور ٹیٹراپائلون دولت اسلامیہ کے ہاتھوں تباہ

16  ‬‮نومبر‬‮  2017

پیلمائرا کا رومی ایمپفی تھیٹر اور ٹیٹراپائلون دولت اسلامیہ کے ہاتھوں تباہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ نے شام کے قدیم شہر پیلمائرا میں واقع آثارِ قدیمہ میں شامل رومی ایمپفی تھیٹر کے کچھ حصوں کو تباہ کر دیا ہے۔ شام کے سرکاری میڈیا کے مطابق دوسری صدی میں تعمیر ہونے والے ایمفی تھیٹر کے سامنے کا حصہ اور اسی دور کی ایک اور… Continue 23reading پیلمائرا کا رومی ایمپفی تھیٹر اور ٹیٹراپائلون دولت اسلامیہ کے ہاتھوں تباہ

تھری ڈی پرنٹر کے ذریعے نئی چونچ مل گئی

16  ‬‮نومبر‬‮  2017

تھری ڈی پرنٹر کے ذریعے نئی چونچ مل گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) برازیل میں ایک رنگ برنگی ٹوکان (لمبی چونچ والی چھوٹی چڑیا) جو غیر قانونی خرید وفروخت کے دوران اپنی چونچ کا اوپر والا حصہ گنوا بیٹھی تھی اس کو تھری ڈی پرنٹر کے ذریعے مصنوعی چونچ لگا دی گئی ہے۔ اس مادہ ٹوکان کا نام ٹائٹا ہے اور اسے ریو ڈی جنیرو… Continue 23reading تھری ڈی پرنٹر کے ذریعے نئی چونچ مل گئی

دبئی کے پل اور بس سٹاپ بنیں گے تھری ڈی پرنٹنگ سے

16  ‬‮نومبر‬‮  2017

دبئی کے پل اور بس سٹاپ بنیں گے تھری ڈی پرنٹنگ سے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) دبئی کی روڈ اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی (آر ٹی اے) نے اعلان کیا ہے کہ وہ پیدل چلنے والوں کے پل، بس سٹاپ اور سمندر میں واقع ٹرانسپورٹ سٹیشن بنانے کے لیے تھری ڈی پرنٹنگ کی ٹیکنالوجی استعمال کرے گی۔ ادارے کی طرف سے جاری کردہ ایک پریس ریلیز کے مطابق یہ دبئی… Continue 23reading دبئی کے پل اور بس سٹاپ بنیں گے تھری ڈی پرنٹنگ سے

ہنڈائی کی 4 گاڑیاں پاکستان میں متعارف کرانے کا اعلان کردیاگیا

15  ‬‮نومبر‬‮  2017

ہنڈائی کی 4 گاڑیاں پاکستان میں متعارف کرانے کا اعلان کردیاگیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی کورین کمپنی ہونڈائی بہت جلد پاکستان میں 4 نئی گاڑیاں متعارف کرانے والی ہے۔رواں سال پاکستان میں گاڑیوں کے اسمبلنگ پلانٹ کے قیام کا معاہدے کرنے والے نشاط گروپ کی ویب سائٹ پر ایک تصویر شائع کی گئی جنھیں پاکستان میں متعارف کرائے جانے کا امکان ہے، تاہم ابھی دونوں کمپنیوں… Continue 23reading ہنڈائی کی 4 گاڑیاں پاکستان میں متعارف کرانے کا اعلان کردیاگیا

انسان کو سپر مین بنانے کی کوششیں ،انجکشن کے ذریعے انتہائی باریک مشینیں جسم میں شامل،زبردست طاقت ،مسلز،ہڈیاں بھی ٹھیک رہیں گی،طبی تحقیق دھماکہ خیز پیشرفت

15  ‬‮نومبر‬‮  2017

انسان کو سپر مین بنانے کی کوششیں ،انجکشن کے ذریعے انتہائی باریک مشینیں جسم میں شامل،زبردست طاقت ،مسلز،ہڈیاں بھی ٹھیک رہیں گی،طبی تحقیق دھماکہ خیز پیشرفت

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ماہرین کا کہنا ہے کہ جس تیزی کے ساتھ مصنوعی ذہانت (آرٹیفیشل انٹیلی جنس)کے شعبے میں ترقی ہو رہی ہے اسے دیکھتے ہوئے کہا جاسکتا ہے کہ آئندہ 20سال میں انجکشن کے ذریعے انتہائی باریک مشینیں جسم میں شامل کر کے انسانوں کو زبردست طاقت مہیا کی جاسکے گی ۔جس سے وہ سپر… Continue 23reading انسان کو سپر مین بنانے کی کوششیں ،انجکشن کے ذریعے انتہائی باریک مشینیں جسم میں شامل،زبردست طاقت ،مسلز،ہڈیاں بھی ٹھیک رہیں گی،طبی تحقیق دھماکہ خیز پیشرفت

وانا کرائی وائرس کے پیچھے ’ممکنہ طور پر شمالی کوریا‘

15  ‬‮نومبر‬‮  2017

وانا کرائی وائرس کے پیچھے ’ممکنہ طور پر شمالی کوریا‘

اسلام آباد(ویب ڈیسک) گذشتہ دنوں بڑے پیمانے پر ہونے والے وانا کرائی نامی سائبر حملے کا ذمہ دار کون تھا؟ ایک نظریے کے مطابق اس کے پیچھے شمالی کوریا کا ہاتھ ہو سکتا ہے۔ تاہم ابھی تک اس کی تصدیق نہیں ہو سکی۔کمپیوٹر سکیورٹی کے ماہرین محتاط انداز سے کہہ رہے ہیں کہ ممکنہ طور… Continue 23reading وانا کرائی وائرس کے پیچھے ’ممکنہ طور پر شمالی کوریا‘

رابطے کی ایپ ’ہڈل‘ میں سنگین خامی کا انکشاف

15  ‬‮نومبر‬‮  2017

رابطے کی ایپ ’ہڈل‘ میں سنگین خامی کا انکشاف

اسلام آباد(ویب ڈیسک)  بی بی سی کو معلوم ہوا ہے کہ دفاتر میں استعمال ہونے والی رابطے کی ایپ ‘ہڈل’ میں ایک خامی موجود ہے جس کے تحت نجی دستاویزات دفتر کے باہر کے لوگوں کو مل سکتی ہیں۔ اس کے ذریعے بی بی سی کے ایک صحافی کو کے پی ایم جی کے اکاؤنٹ… Continue 23reading رابطے کی ایپ ’ہڈل‘ میں سنگین خامی کا انکشاف