تازہ تر ین :

سائنس اور ٹیکنالوجی

13

وائن ویڈیو بنانے والے کی قسمتی بدل گئی

  پیر‬‮ 9 مارچ‬‮ 2015  |  13:57
بر طانیہ (نیوز ڈیسک )بارہ ماہ قبل تک بین فلپس گلین مورگن کی وادی میں اپنی والدہ کی جوتوں کی دوکان میں کام کرتا تھا۔ لیکن آج یہ 22 سالہ نوجوان سماجی رابطوں کی سائٹس پر شیئر کی جانے والی چھوٹی فلمیں جن کا دورانیہ صرف چھ سیکنڈ ہوتا ہے ...
AirStPierreATR42FOHGL_cabin

مسافر جہاز میں بد تمیزی کیوں کرتے ہیں ؟سائنس نے بتا دیا

  پیر‬‮ 9 مارچ‬‮ 2015  |  13:15

لاس اینجلس (نیوز ڈیسک) اکثر فضائی مسافر اپنے ساتھی مسافروں کی بدتہذیبی اور منفی رویے کا شکوہ کرتے نظر آتے ہیں اور یہ سمجھنے سے قاصر نظر آتے ہیں کہ اچھے بھلے لوگوں کو جہاز میں جاکر کیا ہوجاتا ہے۔ ماہرین نفسیات نے پہلی دفعہ ہوائی سفر کے نفسیاتی ...

14

میکسیکو:نصف صدی پرانی حنوط شدہ لاشیں در یافت

  پیر‬‮ 9 مارچ‬‮ 2015  |  12:46
پہلی لاش کی باقیات اس وقت دریافت ہوئیں جب ایک کوہ پیما میکسیکو کی بلند ترین چوٹی 'پیکو ڈی اوری زابا' سر کرنےکی کوشش کرتے ہوئے، نیچے پھسل گیا تھا اور اسے وہاں برف میں دبا ہوا انسانی سر اور ہاتھ ملا میکسیکو (نیوز ڈیسک )بلند ترین برفانی چوٹی سے نصف ...
3

جامعہ کراچی میں حلال تجرباتی لیبارٹر کا آغاز

  پیر‬‮ 9 مارچ‬‮ 2015  |  12:04
کراچی (نیوز ڈیسک ) بین الاقوامی مرکز بر ائے کیمیائی و حیاتیاتی علوم جامعہ کراچی کے تحت خصوصی حلال تجر باتی لیبارٹری نے کام کا آغاز کردیا ہے ے ادارے کے تحت غذا ،کاسمیٹکس اور ادویہ سازی کا سائنسی اعتبار سے حلال وغیرہ حلال ہونے کا تجزیہ کیا جائے گا ...
10

پیشاب کیا یا تھوکا واپس منہ پر آ ئے گا ۔ صفائی کرنے کا ایک دلچسپ طریقہ

  پیر‬‮ 9 مارچ‬‮ 2015  |  11:11
ہمبرگ(نیوز ڈیسک)جرمنی میں یواروں پر پیشاب اورتھوکنے سے ہونے والی گندگی سے بچاﺅ کے لیے ایک انوکھا طر یقہ در یافت کیا ہے ۔خصوصی کیمیکل بھرا پینٹ دیواروں پر کیا جائے گا جس کے باعث پیشاب کرنے اور تھوکنے والے پرچھینٹے واپس جائیں گی ۔ حکام نے فیصلہ ہیمبر گ ...
1

شمسی تواناسے چلنے والا سولر امپلس دنیا کے سفر کے لیے روانہ

  پیر‬‮ 9 مارچ‬‮ 2015  |  11:04
دبئی (نیوز ڈیسک )دنیا کے گرد چکر لگانے سے پہلے پائلٹس نے ابوظہبی میں کئی بار ٹیسٹ فلائٹ کی ہے شمسی توانائی سے چلنے والا ایک ہوائی جہاز پیر کو دنیا کے گرد چکر لگانے کے مشن پر روانہ ہو گیا ہے۔”سولر امپلس 2 “ نامی یہ جہاز اگر اس ...
2

صابن کی ٹکی پسند کرنے کی وجوہات

  پیر‬‮ 9 مارچ‬‮ 2015  |  11:00
برطانیہ (نیوز ڈیسک ) صابن مائع شکل میں زیادہ مقبول ہے لیکن کچھ لوگ ابھی بھی صابن کی ٹکی کو ترجیح دیتے ہیں۔آپ صابن کس شکل میں پسند کرتے ہیں؟ اگر آپ مائع شکل میں صابن کو پسند کرتے ہیں تو آپ کو جان کر خوشی ہوگی کہ آپ کا ...
news-1425648050-1567_large

آئی فون کے اگلے ماڈل کا وہ فیچر جو موبائلز کی دنیا میں تہلکہ مچا دےگا

  پیر‬‮ 9 مارچ‬‮ 2015  |  1:21
سام سنگ کی طرف سے پہلی دفعہ گلیکسی S5 میں فون کے اندرونی سرکٹ اور دیگر آلات کو واٹر پروف بنانے کا فیچر متعارف کروایا گیا اور اب ایپل نے واٹر پروف فیچر کے قانونی حقوق حاصل کرلئے ہیں اور ٹیکنالوجی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ ایپل کی نئی ...
20

ناسا کا ڈان مشن سائرس کے مدار میں داخل

  اتوار‬‮ 8 مارچ‬‮ 2015  |  15:01
امریکی ادارے ناسا کا خلائی جہاز شہابیے سائرس کے مدار میں داخل ہو گیا ہے۔ اگلے 14 ماہ بونے سیارے پر تحقیق کرے گا۔ واشنگٹن (نیوز ڈیسک ) ناسا نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ اس کا ڈان مشن سائرس کے مدار میں داخل ہو گیا ہے۔ ڈان مشن ...
facebook

سماجی ویب سائٹس کی بھرمار نے ہماری روایات کو توڑنا شروع کر دیا

  اتوار‬‮ 8 مارچ‬‮ 2015  |  13:03
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سماجی ویب سائٹس کی بھرمار نے ہماری روایات کو توڑنا شروع کر دیا۔ نوجوانوں کو ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت دین اور دنیا سے بیگانہ کیا جا رہا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق قوم کے نونہالان 24 گھنٹوں میں زیادہ تر وقت فیس بک‘ ٹوئیٹر ...