اوورسیز پاکستانیوں کو ٹیکس ادا کیے بغیر120 دن تک موبائل استعمال کرنے کی اجازت

2  دسمبر‬‮  2023

اسلام آباد (این این آئی)اوورسیز پاکستانی ٹیکس ادا کیے بغیر4 ماہ تک اپنا موبائل بغیر ٹیکس یا ڈیوٹی کے رجسٹرڈ کر وا کر استعمال کرسکتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پی ٹی اے نے جاری بیان میں کہا کہ پاکستان آنے والے اورسیز پاکستانی اور غیر ملکی شہری ہر مرتبہ واپسی کے بعد 120 دنوں کے لیے اپنا ذاتی موبائل فون بغیر کسی ٹیکس یا ڈیوٹی کے رجسٹرڈ کر وا کے استعمال کرسکتے ہیں۔

رواں سال مارچ میں ہی حکومت نے اوورسیز پاکستانیوں اورغیرملکی شہریوں کو چار ماہ تک موبائل فون بغیر ٹیکس یا ڈیوٹی کے استعمال کرنے کی اجازت دے دی تھی۔پاکستانی شہری ویب سائٹ پر وزٹ کرکے اپنا موبائل فون رجسٹرڈ کرسکتے ہیں۔ایف بی آر اور پی ٹی اے نے ایف آئی اے اور موبائل فون آپریٹر کے اشتراک سے عارضی رجسٹریشن کا نیا نظام متعارف کرایا ہے،مذکورہ نظام ان اوورسیز پاکستانیوں اور غیرملکی شہریوں کے لیے بنایا گیا ہے، جو اپنا موبائل فون پاکستان میں نہیں رکھنا چاہتے اور ان پر صرف ایک موبائل فون کا اطلاق ہوگا۔ایف بی آر اعلامیے کے مطابق موبائل فون کو بلاک کرنے سے متعلق اوورسیز پاکستانیوں اور غیرمل



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…