سیکیورٹی خدشات کے باعث پیغام رسانی ایپ کو پلے اسٹور سے ہٹا دیا گیا

27  ‬‮نومبر‬‮  2023

اسلام آباد (این این آئی)معروف سرچ انجن گوگل نے پیغام رسانی کی ایپ آئی میسج کو سیکیورٹی خدشات پر اپنے پلے اسٹور سے ہٹا دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کی رپورٹ کے مطابق ماہرین نے کہا کہ اگر صارفین سیکیورٹی مسائل سے بچنا چاہتے ہیں تو وہ اس ایپ کو ڈیلیٹ کردیں۔نتھنگ چیٹ ایپ دو کمپنیوں نتھنگ اور سن برڈ کے ساتھ اشتراک سے بنائی گئی تھی جس کا مقصد صارفین کو مثبت تجربہ فراہم کرنا تھا تاہم اس کی کوڈنگ کی گہرائی میں تحقیق کے بعد یہ انکشاف ہوا ہے کہ یہ ایپلی کیشن صارفین کے لیے محفوظ نہیں ہے۔

نتھنگ کی ویب سائٹ کے مطابق نتھنگ وہ پہلی موبائل کمپنی ہے جو اینڈرائیڈ اور آئی او ایس صارفین کے درمیان پیغام رسانی کے بڑے مسئلے کا حل پیش کرتی ہے۔ٹیکسٹ ڈاٹ کام کی ٹیم نے سن برڈ/نتھنگ چیٹس محفوظ نہیں کے نام سے ایک بلاگ شائع کیا جس میں سامنے آنے والی مسائل کے متعلق تفصیلات بتائیں گئیں۔کشن بیگاریا نے کہا کہ نتھنگ چیٹس کے پشت پر موجود ٹیکنالوجی انتہائی غیر محفوظ ہے، جس میں HTTPS تک استعمال نہیں کیا جا رہا ہے۔



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…