علیحدہ ڈرون کیمرہ رکھنے والا موبائل فون تیار

12  ستمبر‬‮  2021

مکوآنہ (این این آئی ) ویوو فون نے علیحدہ ہوجانے والے ڈرون کیمرے والا موبائل فون رجسٹرڈ کرا لیا، جلد مارکیٹ میں لانچ کیا جائے گا۔رپورٹ کے مطابق کواڈکاپٹرڈرون کیمرے کے ذریعے ہائی کوالٹی تصویریں لی جاسکیں گی اور ایچ ڈی ویڈیوز بنائی جاسکیں گی

جبکہ کیمرہ پھر موبائل فون کے ساتھ اٹیچ ہوجائے گا۔ پیٹنٹ آفس میں دی جانے والی درخواست کے ساتھ کواڈکاپٹر ڈرون کیمرے کی تفصیل بھی فراہم کی گئی ہے جس کے مطابق ڈرون کی اپنی علیحدہ بیٹری ہے اور اس میں چار پروپیلر (پنکھے ) ہیں۔ڈرون میں انفراریڈ سینسرز بھی نصب ہیں تاکہ دوران پرواز ڈرون کسی تصادم سے بچ سکے۔ 200 میگا پکسلز کا حامل کیمرہ فور کے الٹرا ایچ ڈی ویڈیوز بنا سکتا ہے۔ ڈرون کو ایک مخصوص ایپلیکشن کے ساتھ موبائل فون سے ہی کنٹرول کیا جاسکے گا۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…