دنیا بھر میں ٹوئٹر سروس متاثر،صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا

17  اپریل‬‮  2021

نیویارک(این این آئی)دنیا بھر میں مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر تک رسائی میں صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ٹوئٹر نے خود اپنے اکائونٹ سے بیان جاری کیا جس میں بتایا

گیا کہ کچھ صارفین کوٹوئٹس لوڈ ہونے میں مشکلات پیش آسکتی ہیں۔ٹوئٹ میں بتایا گیا کہ ہم اس مسئلے کے حل کیلئے کام کررہے ہیں آپ جلد اپنی ٹائم لائن پر واپس آجائیں گے۔انتظامیہ کے مطابق اس فنی خرابی پر کام جاری ہے جسے جلد دور کرلیا جائے گا۔ٹوئٹر کی سروسز متاثر ہوتے ہی دنیا بھر کے صارفین کو اپنی ٹائم لائن لوڈ کرنے اور ٹوئٹس کرنے میں مشکلات کا سامنا رہا۔پاکستان سمیت دنیا بھر میں ٹوئٹر پر اس وقت ٹوئٹر ڈان سرِفہرست ٹرینڈز میں شامل ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز پاکستان میں 4 گھنٹے کیلئے واٹس ایپ، ٹوئٹر، فیس بک، یوٹیوب اور ٹیلی گرام کی سروسز بند کردی گئی تھیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…