پاکستانی نوجوان نے مائیکرو سافٹ کی سائبرسکیورٹی ریسرچ لسٹ میں نام درج کرا لیا،دنیا بھر میں کس نمبرپر پہنچ گیا؟ حیرت انگیزانکشاف

18  اگست‬‮  2019

لاہور (این این آئی)کمپیوٹر اور سافٹ وئیر انڈسٹری میں بھی پاکستانی کسی سے کم نہیں ہیں۔ مائیکروسافٹ سائبرسکیورتی ریسرچ کی لسٹ میں چوتھے نمبر پر آنے والے بہاولپور کے نوجوان اشعر جاوید کا کہنا ہے کہ حکومت سہولتیں دے تو ملک کو آئی ٹی کے شعبے میں نمبر ون بنا سکتے ہیں۔بہاولپور سے تعلق رکھنے والے نوجوان نے مائیکرو سافٹ کی سائبرسکیورٹی ریسرچ لسٹ

میں  اپنا نام درج کرا لیا ہے۔ اشعر جاوید کو دنیا  میں چوتھے نمبر کا ماہر قرار دیا گیا ہے۔اشعر کے والدین کا کہنا ہے کہ حکومت اگر سرپرستی کرے تو ہمارا بیٹا ملک و قوم کا نام روشن کرسکتاہے۔اشعرجاوید اسکالرشپ پرجرمنی میں ڈاکٹریٹ کرنے کے بعد ان دنوں جرمنی میں خدمات سرانجام دے رہے ہیں، انکا کہنا ہے کہ مواقع ملیں توپاکستان کوآئی ٹی میں نمبرون بنائیں گے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…