گوگل کی جانب سے ویب براﺅزر کروم کا نیا ورژن آئندہ ماہ متعارف کرایاجائیگا

10  ‬‮نومبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) گوگل کی جانب سے ویب براﺅزر کروم کا نیا ورژن آئندہ ماہ متعارف کرایا جارہا ہے جس میں ایک نئے فیچر کے ذریعے صارفین کو ان ویب سائٹس کے بارے میں خبردار کیا جائے گا جو کہ ان کی مرضی کے بغیر پیڈ سبسکرائپشن کی کوشش کرتی ہیں۔ گوگل کے مطابق اس فیچر کے ذریعے موبائل بلنگ سروسز کو ہدف بنایا جائے گا جس میں صارف کے فون نمبر کو ماہانہ بل میں اضافی چارجز کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ گوگل کروم کا یہ کارآمد فیچر استعمال کرکے دیکھا۔

گوگل کے بیان میں بتایا گیا کہ کروڑوں کروم صارفین کا ہر ماہ ایسے پیجز سے سامنا ہوتا ہے جو کہ غیر واضح یا نامکمل موبائل سبسکرائپشن معلومات دی جاتی ہے۔ گوگل کا کہنا تھا کہ اگر ان ویب سائٹس نے اپنے نظام کو ٹھیک نہ کیا تو انہیں ریڈ فلیگ دیا جائے گا۔ صارف کے سامنے ایسی سائٹس کے بارے میں وارننگ ہوگی جس میں کہا جائے گا کہ یہ پیج آپ کے پیسوں کو چارج کرنے کی کوشش کررہا ہے۔ گوگل کروم 10 سال کا ہوگیا۔ان ویب سائٹس کو بلنگ انفارمیشن واضح بنانے کی ہدائت کی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…