تنہارہنے والی خواتین سب سے زیادہ وقت کہاں گزارتی ہیں؟نئے انکشاف نے تہلکہ مچادیا

3  اکتوبر‬‮  2018

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ فیس بک پر تنہا رہنے والی خواتین زیادہ وقت گزارتی ہیں ا وران کی تعداد ایسی خواتین اورمردوں سے زیادہ ہیں ایسی خواتین کی اوربھی زیادہ ہے جوکہ تنہارہتی ہیں یاکسی پریشانی کی وجہ سے تنہائی کاشکارہیں ،۔آسٹریلیا کی ایک معروف یونیورسٹی میں ہونیوالی جدید تحقیق

کے مطابق تنہائی رہنے والی یاتنہائی کاشکارخواتین فیس بک پر زیادہ زیادہ وقت رہتی ہیں ۔ تحقیق کے دوران ایسی 1000عورتوں کے فیس بک کے استعمال کا جائزہ لیا گیا جو سخت قسم کی تنہائی کا شکار تھیں ۔ پچھلے سال بھی ایک امریکی یونیورسٹی میں ہونیوالی تحقیق میں یہی کہا گیا تھا کہ اکیلے پن کا شکار خواتین فیس بک پر زیادہ ٹائم گزارتی ہیں ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…