متحدہ عرب امارات فیس بُک استعمال کرنے والے ممالک کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگیا

12  اپریل‬‮  2018

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات 2017 میں فیس بک استعمال کرنے والے ممالک کی فہرست میں سب سے پہلے نمبر پر آگیا ہے کیونکہ 2017 میں متحدہ عرب امارت میں فیس استعمال کرنے والے صارفین میں 85.1 فیصدکا اضافہ ہوا ہے ۔ فیس بُک کے اعدادوشمار کے مطابق 2018 میں متحدہ عرب امارت کے فیس بک صارفینکی تعداد 9,000,000 ہے۔

بین الاقوامی انٹرنیٹ اعدادو شمارکے مطابق جون 2017 میں متحدہ عرب امارات کے بعد تھائی لینڈ اور تائیوان نے جبکہ امریکہ کے بعد چلی کے شہریوں نے فیس بک سب سے زیادہ استعمال کی ۔ جبکہ بھارت نے امریکہ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے ۔ بھارت کے 241 ملین افراد فیس بک کے صارفین ہیں بکہ امریکہ کے 240 ملین افراد۔ مزید تفصیلات کے لیے مندرجہ ذیل فہرست ملاحظہ کریں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…