ایپل کا رواں برس آئی فون کے تین نئے ماڈل متعارف کرانے کا اعلان

16  فروری‬‮  2018

دبئی  (مانیٹرنگ ڈیسک)  ایپل کمپنی نے رواں برس آئی فون کے تین ماڈل متعارف کرانے کا اعلان کر دیا ، انتظامیہ کا کہنا ہے کہ نئے فیچرز کی بدولت تینوں ماڈل عوام میں بے حد مقبولیت حاصل کرینگے ۔ تفصیلات کے مطابق ایپل کمپنی نے رواں برس آئی فون کے تین ماڈؒل متعارف کرانے

کا اعلان کر دیا ہے ، انتظامیہ کا کہنا ہے کہ آئی فون کے تینوں ماڈل لوگوں کو پسند آئیں گے ۔ پہلی مرتبہ نئے آئی فون کی سکرین کا سائز 6.1 انچ رکھنے کی پلاننگ کی گئی ہے ، آئی فون 8 اور 8 پلس دیگر آئی فون سے تھوڑا مہنگا ہوگا ، اندازے کے مطابق اس کی قیمت 699 ڈالر بتائی گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…