سمارٹ فونز میں فحش تصاویر دکھانے والی 60 ایپس کا انکشاف

17  جنوری‬‮  2018

کیلیفورنیا (مانیٹرنگ ڈیسک) سمارٹ فونز میں ایپلی کیشنز کے استعمال کے دوران سامنے آنے والی فحش تصاویر کا راز سامنے آگیا۔ سافٹ ویئر ماہرین نے 60 سے زائد ایسی ایپس کا انکشاف کیا ہے جو انسٹال ہونے کے بعد جب چلتی ہیں تو ان میں موجود ایک قسم کے وائرس (میل ویئر) کی بدولت وہ قابلِ اعتراض اور فحش اشتہارات ظاہر کرتی ہیں۔ یہ تمام پروگرامز گوگل ایپ اسٹور پر موجود تھے لیکن اب ان سب کو ہٹادیا گیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق ایپ میں چھپے ایک میل ویئر کا نام ’اڈلٹ سوائن‘ ہے جو نہ صرف فحش تصاویر دکھاتا ہے بلکہ لوگوں کو مجبور کرتا ہے کہ وہ سیکیورٹی کیلئے مہنگے پروگرام خریدیں، تاہم وہ پروگرام بھی جعلی ہوتے ہیں۔گوگل نے اس موقع پر کہا ہے کہ اس نے ایسی تمام ایپس کو اپنے پلے اسٹور سے ہٹادیا ہے۔ واضح رہے کہ مائن کرافٹ جیسے مقبول گیم کی ایپ میں بھی یہ وائرس موجود تھا۔ اس کے علاوہ ڈزنی فلموں کے کرداروں والی ایپس میں بھی یہ خفیہ وائرس نوٹ کیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…