واٹس ایپ پر ایچ ڈی تصاویر بھیجنے کا طریقہ

28  دسمبر‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) واٹس ایپ اس وقت دنیا بھر میں سب سے مقبول میسجنگ ایپ ہے اور 180 سے زائد ممالک میں اس کے صارفین موجود ہیں۔ اس میسیجنگ ایپ کے ذریعے نہ صرف پیغامات بلکہ آڈیو ،ویڈیو ، تصاویر اور میوزک بھی بھیجا اور موصول کیا جا سکتا ہے ۔ واٹس ایپ کی بڑی کمزوری یہ تھی کہ اس کے ذریعے بھیجی جانے والی تصاویر کا معیار اور کوالٹی پہلے جیسی نہیں رہتی تھی

تاہم اب واٹس ایپ سے ایچ ڈی تصاویر کو بھیجا جا سکتا ہے۔ ایچ ڈی تصویر کو شیئر کرنے کے لیے صارف کو چیٹ باکس میں موجود پیپر کلپ آئیکون کو کلک کرنا ہوگا اور پھر ڈاکیومنٹ کا آپشن منتخب کرکے گیلری یا کسی بھی فولڈر میں موجود تصویر کو سلیکٹ کرنا ہوگا۔گوکہ اس تصویر کو بھیجنے میں معمول سے کچھ زیادہ وقت درکار ہوگا تاہم تصویر کی اصل کوالٹی برقرار رہے گی اور اس کا معیار خراب نہیں ہو گا۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…