واٹس ایپ کا متعدد موبائل فونز میں اپنی سروسز بند کرنے کا اعلان

28  دسمبر‬‮  2017

سان فرانسسکو (مانیٹرنگ ڈیسک)  یکم جنوی سے واٹس ایپ اپیلی کیشن متعدد موبائل فون میں استعمال نہیں کی جاسکے گی، کمپنی نے اس بات کی تصدیق کردی۔برطانوی ویب سائٹ کے مطابق فیس بک کی ملکیت موبائل میسجنگ ایپلی کیشن کے متعدد فیچرز یکم جنوری سے کئی موبائل فون میں سپورٹ نہیں کریں گے ان موبائل فونز میں بلیک بیری او ایس، بلیک بیری 10، ونڈو فون 8.0 اور پرانے ورژن کے دیگر ماڈلز شامل ہیں۔

کمپنی نے کہا ہے کہ ہم پرانے فونز کو اب مزید سپورٹ فراہم نہیں کرسکتے، ان پرانے فونز میں واٹس ایپ کے کچھ فیچرز کسی بھی وقت بند ہوسکتے ہیں، ان فونز میں یہ صلاحیت موجود نہیں کہ وہ مستقبل میں اپ گریڈ ہونے والے واٹس ایپ کو چلاسکیں۔کمپنی نے مزید کہا ہے کہ اگر آپ بدستور ان ہی ماڈل کو رکھنا چاہتے ہیں تو موبائل کے آپریٹنگ سسٹم کو مزید اپ گریڈ کریں ، اینڈرائیڈ 4.0، آئی فون iOS 7+ ، ونڈوز فون8.1 استعمال کریں گے تو واٹس ایپ کی سروس کام کرے گی۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…