سمارٹ فونز کے نظروں سے اوجھل 7 بہترین اور خفیہ فیچرز

29  ستمبر‬‮  2017

بلاشبہ سمارٹ فونز نے زندگی کی کئی مشکلیں آسان بنا دی ہیں۔ وقت کے ساتھ ساتھ سمارٹ فونز میں جدت آتی جا رہی ہے اور بعض اوقات کم علمی کی وجہ سے ہم مہنگا اور جدید سمارٹ فون رکھنے کے باوجود اس سے پوری طرح فائدہ نہیں اٹھا پاتے۔ہم آج یہاں کچھ ایسے فونزکے فیچر بتائیں گے جس سے آپ فائدہ مند ہو سکتے ہیں۔تیز چارجنگ:اگر آپ کے فون کی بیٹری تیزی سے ختم ہورہی ہواور وقت کی کمی کی وجہ سےآپ تیز

چارجنگ کرنا چاہتے ہیں تو فون کو ائرپلین موڈ پررکھ دیں اس طرح آپ کا فون جلد چارج ہو جائے گا۔اس کے علاوہ ہوم اسکرین پر ڈارک وال پیپر لگانے سے بھی آپ کے فون کی بیٹری جلدی ختم نہیں ہو گی۔لکھا ہوا میسج مٹانا:اب آپ کو لکھے ہوئے میسج مٹانے کیلئے زیادہ محنت نہیں کرنی پڑے گی۔ آئی فون اور آئی پیڈکے نئے فیچر ‘شیک ٹوانڈو’ سے لکھا جانے والے طویل میسج اب فون کو ہلانے سے ہی مٹ جائیں گے۔‘پوپ اپ ایڈز’ کو روکنے کا طریقہ:مختلف ایپس استعمال کرنے کے دوران اسکرین پر آنے والے ‘پوپ اپ’ اشتہار یقیناً پریشانی کا سبب بنتے ہیں۔ایسے میں آپ پہلے اپنے فون کا آئر پلین موڈ کھول لیں اور پھر ایپ استعمال کریں کوئی مسئلہ نہیں آئے گا۔ویب پیج محفوظ کریں:بعض دفعہ ہم سمارٹ فون پرآن لائن مضامین پڑھتے ہیں لیکن اکثر مقامات پر انٹرنیٹ سہولت نہ ملنے کی وجہ سے وہ مضامین ادھورے رہ جاتے ہیں۔ایسے میں اینڈرائد یوزر اب انٹرنیٹ پر کوئی بھی ویب پیج آف لائن محفوظ رکھ سکتے ہیں۔صرف ڈاؤن لوڈ کا بٹن دبائیں اور اپنے پسندیدہ ویب پیج محفوظ کرلیں۔میوزک ایپ بند کرنے کاوقت مقرر کریں۔شاید آپ اس بات سے لاعلم ہوں کہ فون کے سلیپ ٹائمر میں ‘کلاک ایپ’فیچر کے ذریعے میوزک ایپ بند بھی کر سکتے ہیں۔ببل ایپ:ہر اسمارٹ فون کے اند سینسرز کی اپنی ایک وسیع رینج ہوتی ہے جس میں سے ایک کے ذیرے آُ سطح زمین ہموار ہونے کا پتہ بھی

چلا سکتے ہیں۔ بس ای ایپ ڈاؤن لوڈ کریں اور ببل لیول دیکھیں ۔نیٹ ورک میں بہتری:اگرآپ آئی فون یوزر اور نیٹ ورک کنکشن کے مسئلہ سے دوچار ہیں تو اپنے فون پر *3370#ملا کر جی ایس ایم وائس کا معیار بہتر بنا سکتے ہیں۔اس فیچر کو بند کرنے کے لئے #3770#ملا ئیں۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…