اگر آپ کی بیوی آپ سے لڑتی رہتی ہے تو قرآن پاک کی اس سورۃ سے رجوع کریں!

10  ستمبر‬‮  2017

محاورہ ہے کہ جہاں ایک سے زائد برتن ہوں تو کھٹکتے ہی رہتے ہیں اور ایسا ہی کچھ بعض اوقات میاں بیوی کے درمیان بھی ہوتا ہے ، اگر میاں بیوی کے درمیان اختلاف پایا جارہا ہو یا کوئی ایک دوسرے کی طرف توجہ نہ دے رہاہو تو اس کا حل قرآن مجید کے دل یعنی سورۃ یسین میں ہے ۔

 عزت و تکرین کیلئے:
اس سورہ پاک کا ورد کرنے والا شخص مخلوق خدا کی نظروں میں عزت و تکریم پاتا ہے۔ شرف آفتاب میں انگشتری پر کندہ کرواکر پہننے سے لوگ تعظیم کرتے ہیں۔ خیر و برکت حاصل ہوتی ہے۔ غربت، افلاس، تنگی دور ہوجاتی ہے۔ اگر کسی کی بیوی تنگ دل ہو، گھر کے کاموں میں توجہ نہ دیتی ہو، عزت نہ کرتی ہو، ہر وقت لڑائی جھگڑا کرتی ہو تو متواتر سات دن تک سات مرتبہ سورہ یٰسین کو پڑھ کر دم کریں۔ حق تعالیٰ نے چاہا تو مثالی بیوی کے روپ میں سامنے آئے گی۔ ہر روز نماز عشا کے بعد 11 مرتبہ پڑھے تو سینہ نور سے منور ہوجائے گا :-

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…