چین کی بڑی کامیابی کا خیرمقدم،امریکہ نے ہار تسلیم کرلی

24  مئی‬‮  2017

ڈینور (آئی این پی)توانائی کے ایک امریکی ماہر جون کرائٹس نے چینی خبررساں ایجنسی شنہوا کو بتایا کہ چین قابل تجدید توانائی میں دنیا کی رہنمائی اور محرک بن رہا ہے، کرائٹس امریکی ریاست کولوریڈو میں قائم تھنک ٹینک جو توانائی کے تحفظ کے مسائل کے بارے میں دنیا بھر کی حکومتوں کو صلاح مشورے کی خدمات فراہم کرتا ہے، راک ماؤنٹین انسٹی ٹیوٹ کے مینجنگ ڈائریکٹر ہیں ۔

یاد رہے گذشتہ ہفتے چین نے قدرتی گیس ہائیڈریٹ یا آتش گیر برف جو ایسی شفاف کرسٹل ہے جو کہ قدرتی گیس اور پانی پر مشتمل ہے جو پانی کے نیچے انتہائی دباؤ اور کم درجہ حرارت کی وجہ سے بنتی ہے کی نمایاں مقدار حاصل کرنے میں کامیاب رہا ہے ، اس کامیابی سے چین اس قسم کی ایکسٹریکٹنگ ٹیکنیکس کے حصول والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے۔امریکی ماہرین کو یقین ہے کہ ایندھن کی یہ نئی قسم مستقبل کے توانائی کے مسائل کا حل ہو گا ۔ یونیورسٹی کولوریڈو کے پروفیسر جی شی من نے کہا کہ 1990ء اور 2000ء کی دہائیوں میں امریکہ میں گیس ہائیڈریٹ پرکافی تحقیق ہوئی ہے ۔ جی اور توانائی کے دیگر ماہرین نے آتش گیر برف کے استعمال کو تجارتی پیمانے پر بنانے میں پہلا اقدام کرنے پر چین کی تعریف کی ہے۔ اس کامیابی سے چین اس قسم کی ایکسٹریکٹنگ ٹیکنیکس کے حصول والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے۔امریکی ماہرین کو یقین ہے کہ ایندھن کی یہ نئی قسم مستقبل کے توانائی کے مسائل کا حل ہو گا ۔ یونیورسٹی کولوریڈو کے پروفیسر جی شی من نے کہا  امریکہ میں گیس ہائیڈریٹ پرکافی تحقیق ہوئی ہے ۔ جی اور توانائی کے دیگر ماہرین نے آتش گیر برف کے استعمال کو تجارتی پیمانے پر بنانے میں پہلا اقدام کرنے پر چین کی تعریف کی ہے۔اس کامیابی سے چین اس قسم کی ایکسٹریکٹنگ ٹیکنیکس کے حصول والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…