’’ایک ساتھ ایک موبائل فری ‘‘ سام سنگ نے اب تک کی سب سے بہترین آفر کر دی ۔۔ خریداروں کی لائنیں لگ گئیں 

24  مئی‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) موبائل فونز فروخت کرنے والی مشہور امریکی کمپنی اور سام سنگ نے مشترکہ طور پرایک دھماکے دار اسکیم پیش کرتے ہوئے ایک موبائل خریدنے پر دوسرا مفت دینے کا اعلان کردیا۔امریکی کمپنی ٹی موبائل نے سام سنگ کے ساتھ مشترکہ منصوبہ پیش کرتے ہوئے اعلان کیا کہ کوئی بھی صارف سام سنگ کا نیا ماڈل آن لائن خریدے گا تو اسے دوسرا مفت فراہم کیا جائے گا۔ (http://bit.ly/2rOAtNf) سام سنگ نے بھی

اس پیشکش کا اعلان اپنی ویب سائٹ پر کیا۔پیش کش کے تحت اسکیم سے فائدہ حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کو ٹی موبائل کی ویب سائیٹ پر بیک وقت آن لائن 2 سام سنگ ایس 8 موبائل فونز خریدنا پڑیں گے۔صارف کو ابتدائی طور پر 2 موبائل فونز کی قیمت ادا کرنی پڑے گی، مگر خریدارے کے ٹھیک 7 یا 10 دن کے اندر سام سنگ صارف کو ایک موبائل کی رقم واپس کردے گا۔موبائل کی رقم اسی طریقے سے واپس کی جائے گی، جس طریقے سے صارف سے لی گئی تھی۔خیال رہے کہ سام سنگ کے نئے سمارٹ فون کی قیمت 750 امریکی ڈالرز ہیں جبکہ آن لائن خریداری کیلئے صارف کو ڈالرز کے حساب سے رقم ادا کرنی پڑے گی۔ خیال رہے کہ سام سنگ ایس 8 کی 750 امریکی ڈالرز ہے، آن لائن خریداری پر صارف کو ڈالرز کے حساب سے رقم کی ادائیگی کرنی پڑے گی۔سام سنگ نے اپنی ویب سائٹ پر بتایا کہ صارف کو 7 سے 10 دن کے اندر ایک سام سنگ ایس 8 کی رقم واپس کردی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…