کیا اس تصویری معمے کو حل کرسکتے ہیں؟

27  مارچ‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انٹرنیٹ پر ہر گزرتے روز نت نئے معمے سامنے آتے رہتے ہیں مگر اتنا مشکل کوئی نہیں جتنا اوپر تصویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں۔سر کھجانے پر مجبور کردینے والیاس تصویر

میںآپ دیکھ سکتے ہیں کہ متعدد ڈائس یا پانسے موجود ہیں مگر ان میں سے صرف ایک ہے جس میں چھ کی جگہ سات نقطے بنے ہوئے ہیں.اگر آپ اسے تلاش کرنے کی کوشش کرنے والے ہیں تو جان لیں سو میں سے بمشکل ایک یا دو افراد ہی اس میں کامیابی حاصل کرپاتے ہیں۔پلے بز نامی ویب سائٹ میں اس معمے کو پوسٹ کیا جس نے انٹرنیٹ پر ہزاروں افراد کے ذہن گھما دیئے. اس میں سے جواب ڈھونڈنا اتنا آسان نہیں جتنا آپ سوچ رہے ہیں اس کے لیے تحمل اچھی نظر کی ضرورت ہے درجنوں پانسوں میں سے اسے ڈھونڈ سکیں۔تو کیا آپ اسے ڈھونڈنے میں کامیاب ہوسکے ؟ اگر نہیں تو ہم ایک اشارہ دیتے ہیں کہ اوپر کی بجائے نیچے کے پانسوں کو غور سے دیکھیں۔اگر اب بھی کامیاب نہیں ہوئے تو آپ اسکا جواب نیچے موجود تصویر سے جان سکتے ہیں۔ ہاں ہمیں کمنٹس میں بتانا مت بھولیں کہ آپ اسے بغیر تصویر میں دیکھے ڈھونڈنے میں کامیاب ہوسکے تھے یا نہیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…