’’فیس بک کے بانی مارک زکر برگ کے گھر خوشیاں ہی خوشیاں ‘‘ کیوں کے خبر ہی کچھ ایسی ہے

10  مارچ‬‮  2017

لندن(آن لائن)فیس بک کے بانی مارک زکربرگ دنیا کے پانچویں امیر ترین شخص مانے جاتے ہیں مگر ہوسکتا ہے آپ کو علم نہ ہو کہ اپنی کمپنی کے لیے انہوں کالج کو خیرباد کہہ دیا تھا یا یوں کہہ لیں کہ تعلیم ادھوری چھوڑ دی تھی اور اب آخرکار انہیں ہاروڈ یونیورسٹی سے ڈگری ملنے والی ہے۔32 سالہ مارک زکربرگ نے 2004 میں ہاروڈ کے کالج میں اپنی تعلیم ادھوری چھوڑ دی تھی تاکہ سوشل میڈیا سائٹ کو مکمل وقت دے سکیں۔

ادرحقیقت مارک زکربرگ 2017 کی کلاسز کے آغاز میں ہاروڈ میں خطاب کریں گے اور اس موقع پر انہیں اس بڑے تعلیمی ادارے نے اعزازی ڈگری دینے کا فیصلہ کیا ہے۔یونیورسٹی کے مطابق ‘موجودہ عہد کی چند ایجادات ہی لوگوں پر اثر انداز ہونے کے حوالے سے فیس بک کا مقابلہ کرسکتی ہیں اور بہت کم افراد ایسے ہوں گے جو مارک زکربرگ کے ٹیکنالوجی کے ذریعے دنیا بدل دینے کے عزم کا مقابلہ کرسکیں’۔اس سے قبل اسی یونیورسٹی نے دس سال قبل تعلیم ادھوری چھوڑ کر عملی زندگی کا حصہ بن جانے والے اپنے ایک اور معروف ترین شخص کو اسی طرح ڈگری سے نوازا تھا۔امارک زکربرگ ہاروڈ یونیورسٹی میں خطاب کے لیے بل گیٹس کی مدد بھی لے رہے ہیں جس کی ویڈیو آپ نیچے دیکھ سکتے ہیں۔اس طرح تعلیم ادھوری رہ جانے کے باوجود دنیا کے طاقتور ترین افراد میں سے ایک مارک زکربرگ نے آخرکار ڈگری حاصل کرلی ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…