لڑکیوں کے نام سے جعلی فیس بک اکاؤنٹ بنانے والے ہوشیار،پہلا شکار جیل میں

10  فروری‬‮  2017

لاہور(آئی این پی) سپریم کورٹ لاہور رجسٹری نے لڑکی کا جعلی فیس بک اکاؤنٹ بنانے والے ملزم کی ضمانت خارج کر دی۔سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں جسٹس منظور احمد ملک کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے ملزم فہیم الاسلام کی درخواست ضمانت پر سماعت کی.ملزم کا موقف تھاکہ ایف آئی اے لاہور سرکل نے اس کے

خلاف بے بنیاد مقدمہ درجکیا ہے۔ لہذا اس کی ضمانت منظور کی جائے سرکاری وکیل نے بتایاکہ ملزم پر لڑکی کی جعلی فیس بک آئی ڈی بناکر دھمکیاں دینا ثابت ہوا ہے، اس کے علاوہ ملزم جعلی اکانٹ پر نازیبا گفتگو بھی کرتا رہالہذا ملزم کسی رعایت کا حقدار نہیں، اس کی ضمانت مسترد کی جائے ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…