’’آپ کے موبائل میں ایک خطرناک وائرس موجود ہے ‘‘ اسے کیسے ختم کرنا ہے؟ ماہرین نے طریقہ کار بتا دیا

30  جنوری‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)آج کی دنیا اسمارٹ فون کی دنیا ہے اورجدید دنیا سے تعلق رکھنے والے ہرشخص کے لیے ضرورت بن چکا ہے‘ لیکن اسمارٹ فون کا سب سے بڑا وائرس ہے۔ آج ہم بتارہے ہیں کہ آپ کو کیسے پتا چلے گا کہ آپ کا فون کسی وائرس کا شکار ہوچکا ہے۔سب سے پہلی نشانی یہ ہے کہ جب ہمارے موبائل میں وائرس ہوتا ہے

تو ہمارا موبائل ڈیٹا بہت زیادہ استعمال ہوتا ہے یہ وہ نشانی ہے جس سے ہمارے انٹرنیٹ پیکج کا بھی نقصان ہے اور قیمتی ڈیٹا سے بھی ہاتھ دھونا پڑ سکتاہے۔ ڈیٹا اس وجہ سے زیادہ خرچ ہوتا ہے کیونکہ جو وائرس ہیکر کی جانب سے ہمارے موبائل میں ایڈ کیا جاتا ہے وہ انٹرنیٹ کے استعمال سے ہی ساری آگاہی ہیکر تک پہنچاتا ہے۔دوسری نشانی یہ ہے کے ہماری سکرین پر ایسی ایپس شو ہونا شروع ہو جاتی ہیں جن کو ہم نے انسٹال نہیں کیا ہوتا اوران پرکلک کرتے ہی سارے موبائل میں وائرس کی فوج اپنی پوزیشن لے لیتی ہے۔تیسری نشانی یہ ہے کہ ہماری بیٹری عام روٹین کے حساب سے بہت تیزی سے ڈاؤن ہوتی ہے کیونکہ وائرس کی کچھ سروسز ہمارے موبائل کے بیک گراؤنڈ میں پلے ہورہے ہوتے ہیں جن سے بیٹری لو ہوتی رہتی ہے۔اگر آپ کو اپنے اسمارٹ فون میں ان میں سے کوئی ایک یا پھرتینوں نشانیاں دیکھیں تو فوراً ایک اچھا سا اینٹی وائرس انسٹال کرلیں۔ اور بہتر تو یہ ہے کہ اگرنہ بھی دیکھیں تب بھی اسمارٹ فون میں اینٹی وائرس استعمال کرلیں تاکہ مستقبل کے بعد کی کسی مشکل سے بچاجا سکے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…