واٹس ایپ کے مفت مزے ختم،بڑا اعلان کردیاگیا

11  جنوری‬‮  2017

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) واٹس ایپ صارفین کی تعداد دنیابھرمیں ایک ارب سے زائد ہے جبکہ اس کے صارفین کوکویہ سہولت مفت حاصل ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق واٹس ایپ نے اب اپنی سروس کےلئے نیاورژن متعارف کراکررہی ہے جس کے لئے صارفین کوادائیگی بھی کرناپڑے گی ۔واٹس ایپ کی اس تبدیلی کے اینڈرائیڈاورونڈوزفون کے بیٹاورژنزمیں سروس تبدیل ہونے کےکئی اشارے ملے ہیں ۔واٹس ایپ اب کاروباری افراد کےلئے بھی ایک پلیٹ فارم کومتعارف کرانے کے نزدیک پہنچ چکی ہے ۔

واٹس ایپ کی یہ نئی سروس سکائپ کی طرح کام کرے گی جس سے کاروباری اورمالیاتی اداروں کواپناڈیٹابیس میں اضافہ کرنے میں بڑی مددملے گی ۔ابھی تک اس نئی دفتری سروس کے خدوخال سامنے نہیں لائے گئے ہیں کہ اس کے نئے فیچرزکیاہونگے ۔واضح رہے کہ واٹس ایپ شروع میں اپنے صارفین سے چارجزوصول کرتی تھی لیکن 2016میں ختم کردیاگیاتھاتاہم اب ایک بارپھرصارفین کوادائیگی کرناپڑے گی۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…