انٹرنیٹ صارفین کیلئے شاندار خوشخبری ۔۔۔ اب نیٹ چلے گا نہیں بلکہ دوڑے گا ۔۔ وجہ بھی سامنے آگئی

17  دسمبر‬‮  2016

لاہور( این این آئی)پاکستان میں پہلی مرتبہ انٹر نیٹ کی سپیڈ چھ گنا اضافے سے 7سے بڑھ کر 31ٹیرا بائٹ فی سیکنڈ ہو گئی ۔حکام کے مطابق پاکستان میں 20ہزار کلو میٹر طویل ایس ایم وی 5سب میرین کیبل کی تنصیب کا کام مکمل ہو گیا ہے اوراسے کامیابی کے ساتھ ڈبلیو اے لینڈ نگ اسٹیشن کے ساتھ منسلک کر دیا گیا ہے جس کے بعد پاکستان میں پہلی مرتبہ انٹر نیٹ کی سپیڈ 7ٹیرابائٹ سے بڑھ کر 31ٹیرا بائٹ فی سیکنڈ ہو گئی ہے ۔حکام کے مطابق ٹی ڈبلیو اے پاکستان نے 16ممالک کے ٹیلی کام آپریٹرز سے مل کر ٹاسک مکمل کیا ۔ اس اقدام سے ٹیلی کام کمپنیوں اور دیگر انٹر نیٹ پرووائیڈرز کو اپنے صارفین کو زیادہ سپیڈ کیساتھ انٹر نیٹ کی فراہمی کے مواقع میسر آئیں گے ۔20ہزار کلو میٹر ایس ایم وی 5سب میرین کیبل کے ذریعے سنگا پور ، پاکستان ، بنگلہ دیش ،سری لنکا ، عمان ، یمن ،سعودی اور یورپ آپس میں منسلک ہوگئے ہیں جس کی وجہ سے پاکستان کو پہلی مرتبہ اضافی بینڈ ورتھ ملی ہے ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…