دنیا میں سب سے زیادہ آسمانی بجلی افریقا میں گرتی ہے،ناسا

8  اپریل‬‮  2015

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) امریکی خلائی ادارے ناسا کے مطابق دنیا میں سب سے زیادہ آسمانی بجلی گرنے کے واقعات افریقا میں پیش آتے ہیں جہاں ہر سال آسمانی بجلی گرتی ہے۔ناسا کی جانب سے بنائے گئے نقشے کے مطابق بجلی کڑکنے کے واقعات سمندر کے مقابلے میں خشکی میں زیادہ ہوتے ہیں جب کہ خطِ استوا ( اِکویٹر) پر بھی بجلی کی سرگرمی زیادہ دیکھی گئی جس کی وجہ یہ ہے کہ زمین میں حرارت زیادہ جذب ہوتی ہے اور اس سے بجلی کڑکنے کا پورا نظام بنتا ہے۔سائنسدانوں کے مطابق بجلی کڑکنے کے سب سے زیادہ واقعات صبح کے اوقات میں ہوتے ہیں کیونکہ پوری رات گرد زمین پر بیٹھ جاتی ہے اور فضا میں ذرات کم ہونے کی وجہ سے بجلی کڑکنے کے بعد اس کی لہریں زیادہ طویل فاصلہ طے کرتے ہیں۔ ناسا کی سیٹلائٹ تصاویر کے مطابق کونگو اور وینزویلا میں جھیل مرسیابو کے علاقوں میں سب زیادہ بجلی کڑکتی ہے جسے سیٹلائٹ تصاویر نے بھی نوٹ کیا ہے۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…