مولانا فضل الرحمن ایک سال میں 44 لاکھ کی لسی ڈکار گئے، سوشل میڈیا پر چرچہ،میڈیا پر خبر نے دھوم مچا دی

27  اپریل‬‮  2019

مولانا فضل الرحمن ایک سال میں 44 لاکھ کی لسی ڈکار گئے، سوشل میڈیا پر چرچہ،میڈیا پر خبر نے دھوم مچا دی

اسلام آباد (آن لائن) جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی طرف سے ایک سال میں 44 لاکھ روپے کی لسی پینے کی خبرسوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے۔ مولانا پر الزام لگایا گیا ہے کہ وہ ایک سال میں 44 لاکھ روپے کی لسی ڈکار گئے ہیں یہ لسی قومی خزانہ… Continue 23reading مولانا فضل الرحمن ایک سال میں 44 لاکھ کی لسی ڈکار گئے، سوشل میڈیا پر چرچہ،میڈیا پر خبر نے دھوم مچا دی

برطانیہ کے سرمایہ کاروں کا پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کا اعلان،پی آئی اے کے طیارے کو بھی آپریٹ کریں گے

27  اپریل‬‮  2019

برطانیہ کے سرمایہ کاروں کا پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کا اعلان،پی آئی اے کے طیارے کو بھی آپریٹ کریں گے

لاہور(آن لائن) برطانیہ-پاکستان ایوان صنعت و تجارت نے پاکستان میں 20 کروڑ پانڈ سے زائد کی سرمایہ کاری کا اعلان کردیا، جس کے ذریعے وہ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت پاکستان انٹرنیشل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے ایک جہاز کو آپریٹ کرسکیں گے۔ جس میں 14 کروڑ پانڈ کی حکومت کے نیا پاکستان ہاسنگ منصوبے… Continue 23reading برطانیہ کے سرمایہ کاروں کا پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کا اعلان،پی آئی اے کے طیارے کو بھی آپریٹ کریں گے

مرکز اورپنجاب میں (ن) کے اندر فارورڈ بلاک بن گئے،کتنے اراکین قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی نے بغاوت کردی؟لیڈ کون کررہاہے؟ حیرت انگیزانکشافات

27  اپریل‬‮  2019

مرکز اورپنجاب میں (ن) کے اندر فارورڈ بلاک بن گئے،کتنے اراکین قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی نے بغاوت کردی؟لیڈ کون کررہاہے؟ حیرت انگیزانکشافات

لاہور (ا ین این آئی)مرکز اورپنجاب میں (ن) کے اندر فارورڈ بلاک بن گئے،کتنے اراکین قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی نے بغاوت کردی؟لیڈ کون کررہاہے؟ حیرت انگیزانکشافات، تحریک انصاف کے رہنما شوکت بسرا نے دعویٰ کیا ہے کہ مرکز اورپنجاب میں مسلم لیگ (ن) کے اندر فاورڈ بلاک بن چکے ہیں، جلد فاروڈ بلاک کے… Continue 23reading مرکز اورپنجاب میں (ن) کے اندر فارورڈ بلاک بن گئے،کتنے اراکین قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی نے بغاوت کردی؟لیڈ کون کررہاہے؟ حیرت انگیزانکشافات

8کروڑ کرپشن ثابت ہونے کے باوجودتین اعلیٰ افسران کو معمولی سرزنش کرکے معاف کردیا گیا،حیرت انگیز انکشافات

27  اپریل‬‮  2019

8کروڑ کرپشن ثابت ہونے کے باوجودتین اعلیٰ افسران کو معمولی سرزنش کرکے معاف کردیا گیا،حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد(آن لائن)چیئرمین نیشنل ہائی ویز اتھارٹی نے 8کروڑ سے زائد کی کرپشن سکینڈل میں ملوث تین اعلیٰ افسران کو معمولی سرزنش کرکے معاف کردیا گیا، ان افسران کو معاف اعلیٰ اختیارات کے حامل افسران اور وزرا ء کی سفارش پر کیا گیا ہے۔ کرپشن الزامات ثابت ہونے کے باوجود اعلیٰ عہدے رکھنے والوں میں… Continue 23reading 8کروڑ کرپشن ثابت ہونے کے باوجودتین اعلیٰ افسران کو معمولی سرزنش کرکے معاف کردیا گیا،حیرت انگیز انکشافات

نیب کا خواجہ آصف،احسن اقبال، رمیش لال اور سینیٹرروبینہ خالد کے خلاف گھیرا تنگ، 260ارب کرپشن سکینڈل کی تحقیقات میں اہم موڑ آگیا 

27  اپریل‬‮  2019

نیب کا خواجہ آصف،احسن اقبال، رمیش لال اور سینیٹرروبینہ خالد کے خلاف گھیرا تنگ، 260ارب کرپشن سکینڈل کی تحقیقات میں اہم موڑ آگیا 

اسلام آباد(آن لائن)نیب حکام نے سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف کیخلاف اہم ثبوت حاصل کرلیے ہیں جبکہ متعلقہ بینکوں سے ہونے والی  ٹرانزیکشن کا ریکارڈ بھی حاصل کرلیا جبکہ ملتان سکھر موٹر وے منصوبہ میں مبینہ 260ارب کرپشن سکینڈل کی تحقیقات میں اہم موڑ آگیا ہے، اس سکینڈل میں سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کو… Continue 23reading نیب کا خواجہ آصف،احسن اقبال، رمیش لال اور سینیٹرروبینہ خالد کے خلاف گھیرا تنگ، 260ارب کرپشن سکینڈل کی تحقیقات میں اہم موڑ آگیا 

عوام کی کھال اتارنے کی تیاریاں،عام استعمال کی اہم ترین چیز کی قیمتوں میں تاریخی اضافہ،انتہائی تشویشناک اعلان کردیاگیا

27  اپریل‬‮  2019

عوام کی کھال اتارنے کی تیاریاں،عام استعمال کی اہم ترین چیز کی قیمتوں میں تاریخی اضافہ،انتہائی تشویشناک اعلان کردیاگیا

لاہور (آن لائن) چیئرپرسن اوگرا عظمی عادل کا کہنا ہے سوئی گیس کی قیمتوں میں اضافہ ناگزیر ہے، جو 75 سے 80 فیصد ہوسکتا ہے، نئی قیمتوں کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا۔ چیئر پرسن اوگرا عظمی عادل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا گیس کی قیمت خرید میں اضافہ ہوا ہے، 2 سال… Continue 23reading عوام کی کھال اتارنے کی تیاریاں،عام استعمال کی اہم ترین چیز کی قیمتوں میں تاریخی اضافہ،انتہائی تشویشناک اعلان کردیاگیا

رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران سرکاری قرضوں کا حجم مزیداضافے کے بعدبڑھ کر27.5کھرب روپے ہوگیا،خطرے کی گھنٹی بج گئی

27  اپریل‬‮  2019

رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران سرکاری قرضوں کا حجم مزیداضافے کے بعدبڑھ کر27.5کھرب روپے ہوگیا،خطرے کی گھنٹی بج گئی

کراچی(این این آئی)ملک کے سرکاری قرضوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے،رواں مالی سال2018-19کی پہلی ششماہی کے دوران سرکاری قرضوں کا حجم10فیصد اضافے سے بڑھ کر27.5کھرب روپے ہوگیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی ایک رپور ٹ کے مطابق مالی سال19کی پہلی ششماہی کے دوران ملکی و بیرونی دونوں قرضوں کا بہا تقریبا دگنا ہوجانے سے ان… Continue 23reading رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران سرکاری قرضوں کا حجم مزیداضافے کے بعدبڑھ کر27.5کھرب روپے ہوگیا،خطرے کی گھنٹی بج گئی

جعلی نوٹوں کی بھرمار 5ہزار 1ہزار اور 5سو کے جعلی نوٹ کثرت سے گردش کرنے لگے،وسیع پیمانے پر جعلی کرنسی کے دھندے کا انکشاف،عوام کو انتباہ کردیاگیا

27  اپریل‬‮  2019

جعلی نوٹوں کی بھرمار 5ہزار 1ہزار اور 5سو کے جعلی نوٹ کثرت سے گردش کرنے لگے،وسیع پیمانے پر جعلی کرنسی کے دھندے کا انکشاف،عوام کو انتباہ کردیاگیا

سانگلہ ہل (آن لائن) سانگلہ ہل شہر بھر میں جعلی نوٹوں کی بھرمار 5ہزار 1ہزار اور 5سو کے جعلی نوٹ کثرت سے گردش کرنے لگے شہریو ں او ر دوکانداروں کر درمیان لڑائی جھگڑے معمول بن گئے محلہ احمد آباد میں جنرل سٹور اور کریانہ مرچنٹ مالکان کی طرف سے منی چینج کے کاروبار کی… Continue 23reading جعلی نوٹوں کی بھرمار 5ہزار 1ہزار اور 5سو کے جعلی نوٹ کثرت سے گردش کرنے لگے،وسیع پیمانے پر جعلی کرنسی کے دھندے کا انکشاف،عوام کو انتباہ کردیاگیا

آئس نشے کا کاروبار کرنے والوں کو سزائے موت سمیت کتنی سزا ہوگی؟حکومت نے منظوری دے دی

27  اپریل‬‮  2019

آئس نشے کا کاروبار کرنے والوں کو سزائے موت سمیت کتنی سزا ہوگی؟حکومت نے منظوری دے دی

پشاور(این این آئی)آئس نشے کا کاروبار کرنے والوں کو سزائے موت، خیبرپختونخوا کابینہ نے آئس و دیگر منشیات کی روک تھام کے لئے محکمہ ایکسائز کا تیارد کردہ بل منظور کرلیا۔ ضم شدہ قبائلی ضلع مہمند کے علاقے غلنئی میں منعقدہ صوبائی کابینہ کے اجلاس میں آئس و دیگر منشیات کی روک تھام کے لئے… Continue 23reading آئس نشے کا کاروبار کرنے والوں کو سزائے موت سمیت کتنی سزا ہوگی؟حکومت نے منظوری دے دی