نسوار ساتھ رکھ کر فضائی سفر کرنے کو جرم قرار دے دیا گیا،کسی کے پاس برآمد ہوئی تو سخت سزادی جائے گی

29  جون‬‮  2019

 نسوار ساتھ رکھ کر فضائی سفر کرنے کو جرم قرار دے دیا گیا،کسی کے پاس برآمد ہوئی تو سخت سزادی جائے گی

اسلام آباد(آن لائن) نسوار ساتھ رکھ کر فضائی سفر کرنے کو جرم قرار دے دیا گیا ہے۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی اور اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے اس سلسلے میں نوٹیفیکشن بھی جاری کردیا ہے۔ملک کے تمام ہوائی اڈوں پر پینافلیکس آویزاں کردیے گئے ہیں۔نوٹیفیکیشن کے مطابق مشرق وسطیٰ کے تمام عرب ممالک… Continue 23reading  نسوار ساتھ رکھ کر فضائی سفر کرنے کو جرم قرار دے دیا گیا،کسی کے پاس برآمد ہوئی تو سخت سزادی جائے گی

چین کو ایک ارب ڈالر کی برآمدات جاری ،مزید کتنے  ارب ڈالرز کا آرڈر دیگا‘ مشیر تجارت عبد الرزاق داؤد کا حیرت انگیز انکشاف

29  جون‬‮  2019

چین کو ایک ارب ڈالر کی برآمدات جاری ،مزید کتنے  ارب ڈالرز کا آرڈر دیگا‘ مشیر تجارت عبد الرزاق داؤد کا حیرت انگیز انکشاف

لاہور(این این آئی)وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت،ٹیکسٹائل و سرمایہ کاری عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ چین پاکستان سے وعدے کے مطابق ایک ارب ڈالر کی مصنوعات درآمد کررہا ہے جس کے چینی اور چاول کا ہدف پورا ہو گیا ہے جبکہ چین کو دھاگے کی برآمد ات جاری ہیں،چین نے یقین دہانی کرائی… Continue 23reading چین کو ایک ارب ڈالر کی برآمدات جاری ،مزید کتنے  ارب ڈالرز کا آرڈر دیگا‘ مشیر تجارت عبد الرزاق داؤد کا حیرت انگیز انکشاف

18اضلاع میں ہزاروں پولیس اہلکار بھرتی کرنے کی اجازت دیدی گئی، تفصیلات جاری

29  جون‬‮  2019

18اضلاع میں ہزاروں پولیس اہلکار بھرتی کرنے کی اجازت دیدی گئی، تفصیلات جاری

لاہور(این این آئی)پنجاب کے18اضلاع میں 3875پولیس اہلکار بھرتی کرنے کی اجازت دیدی گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بہاولنگرمیں 155،چکوال میں 97،فیصل آبادمیں 820،گوجرانوالہ میں 100،گجرات میں 127،حافظ آبادمیں 141،جہلم میں  91،قصورمیں 175،خانیوال میں 153،منڈی بہاوالدین میں 143آسامیاں خالی ہیں۔رپورٹ کے مطابق ننکانہ صاحب میں 180،نارووال میں 106،اوکاڑہ میں 85اورپاکپتن میں 68،راولپنڈی میں 991،سرگودھامیں 10 5،شیخوپورہ… Continue 23reading 18اضلاع میں ہزاروں پولیس اہلکار بھرتی کرنے کی اجازت دیدی گئی، تفصیلات جاری

کمسن بچی سے زیادتی کے واقعہ کی تصدیق،ن لیگ کے رکن اسمبلی میاں طاہر جمیل کے خلاف ایف آئی آر درج کرانے کی ہدایت کردی گئی، افسوسناک انکشافات

29  جون‬‮  2019

کمسن بچی سے زیادتی کے واقعہ کی تصدیق،ن لیگ کے رکن اسمبلی میاں طاہر جمیل کے خلاف ایف آئی آر درج کرانے کی ہدایت کردی گئی، افسوسناک انکشافات

لاہور(این این آئی)چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو سارہ احمد نے کہا ہے کہ فیصل آباد میں بچی سے زیادتی کے واقعہ کا سختی سے نوٹس لیا گیا ہے،بچی اس وقت چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی تحویل میں ہے۔ انہوں نے کہا کہ جنسی واقعات کی روک تھام کیلئے مزید سخت قانون سازی پر عمل پیرا… Continue 23reading کمسن بچی سے زیادتی کے واقعہ کی تصدیق،ن لیگ کے رکن اسمبلی میاں طاہر جمیل کے خلاف ایف آئی آر درج کرانے کی ہدایت کردی گئی، افسوسناک انکشافات

پاکستان نے مذہبی آزادی سے متعلق امریکی رپورٹ متعصبانہ قرار دیکر مسترد کردی،دوٹوک اعلان،امریکا میں بڑھتے اسلامو فوبیا پرسوال اُٹھادیئے

29  جون‬‮  2019

پاکستان نے مذہبی آزادی سے متعلق امریکی رپورٹ متعصبانہ قرار دیکر مسترد کردی،دوٹوک اعلان،امریکا میں بڑھتے اسلامو فوبیا پرسوال اُٹھادیئے

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان نے مذہبی آزادی سے متعلق امریکی رپورٹ مسترد کر تے ہوئے کہا ہے کہ  امریکی رپورٹ میں پاکستان میں مذہبی آزادی سے متعلق دعویٰ متعصبانہ ہے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی رپورٹ میں پاکستان میں مذہبی آزادی سے متعلق دعویٰ متعصبانہ ہے،… Continue 23reading پاکستان نے مذہبی آزادی سے متعلق امریکی رپورٹ متعصبانہ قرار دیکر مسترد کردی،دوٹوک اعلان،امریکا میں بڑھتے اسلامو فوبیا پرسوال اُٹھادیئے

مون سون کا باقاعدہ آغاز کب ہوگا؟ تیار ہوجائیں! محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی،ہائی الرٹ

29  جون‬‮  2019

مون سون کا باقاعدہ آغاز کب ہوگا؟ تیار ہوجائیں! محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی،ہائی الرٹ

اسلام آباد (این این آئی) مون سون کا باقاعدہ آغاز کب ہوگا؟ تیار ہوجائیں! محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی،ہائی الرٹ، تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ جولائی کے پہلے ہفتے میں مون سون کے باقاعدہ آغاز کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق جولائی کے پہلے ہفتے میں مون سون کا باقاعدہ… Continue 23reading مون سون کا باقاعدہ آغاز کب ہوگا؟ تیار ہوجائیں! محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی،ہائی الرٹ

ایسٹس ڈیکلریشن اسکیم کی تاریخ میں توسیع،خبریں غلط قرار،چیئر مین ایف بی آر نے بڑا اعلان کردیا

29  جون‬‮  2019

ایسٹس ڈیکلریشن اسکیم کی تاریخ میں توسیع،خبریں غلط قرار،چیئر مین ایف بی آر نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ان خبروں کی تردید کی ہے جن میں کہا گیا ہے کہ ایسٹس ڈیکلرلیشن اسکیم میں توسیع کردی گئی ہے۔چیئرمین ایف بی آر شبرزید ی کے مطابق ایسٹس ڈیکلریشن اسکیم کی تاریخ میں کوئی توسیع نہیں کی گئی ہے۔اس حوالے سے تمام… Continue 23reading ایسٹس ڈیکلریشن اسکیم کی تاریخ میں توسیع،خبریں غلط قرار،چیئر مین ایف بی آر نے بڑا اعلان کردیا

حکومت نے با اثر قبضہ مافیا کو نکیل ڈالی ہے، پنجاب میں قبضہ مافیا کا خاتمہ کرکے دم لیں گے، وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا عزم

29  جون‬‮  2019

حکومت نے با اثر قبضہ مافیا کو نکیل ڈالی ہے، پنجاب میں قبضہ مافیا کا خاتمہ کرکے دم لیں گے، وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا عزم

لاہور(پ ر) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر پنجاب پولیس نے قبضہ مافیا کے خلاف مہم کے دوران گزشتہ 10 ماہ میں کارروائیاں کرکے 146 مقدمات درج کئے ہیں اور قبضہ مافیا کے خلاف کارروائی کے دوران 496 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔وزیر اعلی کی ہدایت پر با اثر قبضہ گروپوں کے… Continue 23reading حکومت نے با اثر قبضہ مافیا کو نکیل ڈالی ہے، پنجاب میں قبضہ مافیا کا خاتمہ کرکے دم لیں گے، وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا عزم

جرائم پیشہ عناصر کو معصوم بچوں کی زندگیاں برباد کرنے کی اجازت کسی صورت نہیں دی جاسکتی، وزیراعلیٰ عثمان بزدارکا بچوں سے زیادتی کے واقعات کے سدباب کیلئے موثر اقدامات اٹھانے کا حکم

29  جون‬‮  2019

جرائم پیشہ عناصر کو معصوم بچوں کی زندگیاں برباد کرنے کی اجازت کسی صورت نہیں دی جاسکتی، وزیراعلیٰ عثمان بزدارکا بچوں سے زیادتی کے واقعات کے سدباب کیلئے موثر اقدامات اٹھانے کا حکم

لاہور(پ ر) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے صوبے میں بچوں سے زیادتی اور پورنوگرافی کے واقعات کے سدباب کیلئے موثر اقدامات اٹھانے کا حکم دیا ہے اور کہا ہے کہ ایسے گھناؤنے واقعات کو روکنے کیلئے قابل عمل جامع ایکشن پلان مرتب کیا جائے اور پولیس ایسے واقعات میں ملوث افراد کے خلاف قانون… Continue 23reading جرائم پیشہ عناصر کو معصوم بچوں کی زندگیاں برباد کرنے کی اجازت کسی صورت نہیں دی جاسکتی، وزیراعلیٰ عثمان بزدارکا بچوں سے زیادتی کے واقعات کے سدباب کیلئے موثر اقدامات اٹھانے کا حکم