پیپلزپارٹی کے رہنما شرجیل میمن امیر ترین نکلے،نیب نے کی تمام جائیدادوں کی تفصیل جاری کردی، حیرت انگیز انکشافات

8  جولائی  2019

پیپلزپارٹی کے رہنما شرجیل میمن امیر ترین نکلے،نیب نے کی تمام جائیدادوں کی تفصیل جاری کردی، حیرت انگیز انکشافات

کراچی(این این آئی)قومی احتساب بیورو(نیب) کراچی نے شرجیل میمن کی تمام جائیدادوں کی تفصیل جاری کردی ہے، جس کے مطابق شرجیل میمن اور ان کی والدہ کے نام پر 270 ایکڑ کی زرعی زمین ہے، شرجیل میمن نے والدہ کے نام پر ڈی ایچ اے میں 3 پلاٹس خریدے، تینوں پلاٹس کی مالیت 21 کروڑ… Continue 23reading پیپلزپارٹی کے رہنما شرجیل میمن امیر ترین نکلے،نیب نے کی تمام جائیدادوں کی تفصیل جاری کردی، حیرت انگیز انکشافات

سٹیٹ بینک کی خودمختاری ضروری ہے،پی آئی اے، ریلوے اور پاکستان سٹیل مل کا کیا کرنا ہے؟ چیف مشن آئی ایم ایف کی پریس کانفرنس، بہت کچھ کہہ ڈالا

8  جولائی  2019

سٹیٹ بینک کی خودمختاری ضروری ہے،پی آئی اے، ریلوے اور پاکستان سٹیل مل کا کیا کرنا ہے؟ چیف مشن آئی ایم ایف کی پریس کانفرنس، بہت کچھ کہہ ڈالا

اسلام آباد (این این آئی)آئی ایم ایف کے پاکستان کیلئے مشن چیف ارنیسٹو رامیرس ریگو نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام سے پاکستان میں معاشی استحکام آئے گا،رواں مالی سال پاکستان کی شرح نمو 2.4 فیصد رہے گی،پروگرام کے اختتام پر پاکستانی شرح نمو پانچ فیصد تک پہنچ جائیگی،حکومت کو پی آئی اے،… Continue 23reading سٹیٹ بینک کی خودمختاری ضروری ہے،پی آئی اے، ریلوے اور پاکستان سٹیل مل کا کیا کرنا ہے؟ چیف مشن آئی ایم ایف کی پریس کانفرنس، بہت کچھ کہہ ڈالا

میڈیا کے خلاف بھی کارروائی شروع، پیمرا نے ملک بھر میں تین بڑے چینلز کو غیر معینہ مدت کیلئے بند کرنے کے احکامات جاری کر دیے، نام منظر عام پر آ گئے

8  جولائی  2019

میڈیا کے خلاف بھی کارروائی شروع، پیمرا نے ملک بھر میں تین بڑے چینلز کو غیر معینہ مدت کیلئے بند کرنے کے احکامات جاری کر دیے، نام منظر عام پر آ گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) میڈیا کے خلاف بھی کارروائی کا آغاز ہو گیا ہے، پیمرا نے تین چینلز کو آف ائیر کر دیا ہے، ان تین چینلز میں کیپیٹل ٹی وی، اب تک اور 24 نیوز ٹی وی چینل شامل ہیں، چینلز کی بندش پر صحافتی تنظیموں کا کہنا ہے کہ جمہور پسند اور عوام… Continue 23reading میڈیا کے خلاف بھی کارروائی شروع، پیمرا نے ملک بھر میں تین بڑے چینلز کو غیر معینہ مدت کیلئے بند کرنے کے احکامات جاری کر دیے، نام منظر عام پر آ گئے

جج ارشد ملک کی ویڈیو لیگ کرنیوالے مسلم لیگ (ن) برطانیہ کے عہدیدار ناصر بٹ سے برطانیہ کے دو بڑے اخباروں ”ڈیل میل“ اور ”سن“ کو معافی کیوں مانگنا پڑ گئی تھی؟ حیرت انگیز انکشافات

8  جولائی  2019

جج ارشد ملک کی ویڈیو لیگ کرنیوالے مسلم لیگ (ن) برطانیہ کے عہدیدار ناصر بٹ سے برطانیہ کے دو بڑے اخباروں ”ڈیل میل“ اور ”سن“ کو معافی کیوں مانگنا پڑ گئی تھی؟ حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی جانب سے گزشتہ روز احتساب عدالت کے جج ارشد ملک اور ناصر بٹ کے درمیان ہونے والی ملاقات کی ویڈیو لیک کی گئی تھی، ناصر بٹ برطانیہ میں مقیم ہیں، ناصر بٹ کے بارے میں چھ سال قبل موقر انگریزی اخبار… Continue 23reading جج ارشد ملک کی ویڈیو لیگ کرنیوالے مسلم لیگ (ن) برطانیہ کے عہدیدار ناصر بٹ سے برطانیہ کے دو بڑے اخباروں ”ڈیل میل“ اور ”سن“ کو معافی کیوں مانگنا پڑ گئی تھی؟ حیرت انگیز انکشافات

کشمیر پربھارت و پاکستا ن کو پیشرفت کرنا ہو گی، امریکہ نے انتباہ کردیا، دوٹوک اعلان

8  جولائی  2019

کشمیر پربھارت و پاکستا ن کو پیشرفت کرنا ہو گی، امریکہ نے انتباہ کردیا، دوٹوک اعلان

واشنگٹن(آن لائن) کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر تازہ گولہ باری اور کشیدگی کو باعث تشویش قرار دیتے ہوئے امریکہ نے واضح کیا ہے کہ کشمیر کے حوالے سے امریکہ کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے اور دونوں ممالک کی حکومتوں کو کشمیر کے معاملے پر باہمی مذاکرات میں پیش رفت کرنا ہو… Continue 23reading کشمیر پربھارت و پاکستا ن کو پیشرفت کرنا ہو گی، امریکہ نے انتباہ کردیا، دوٹوک اعلان

یوان بالا میں ممکنہ تبدیلی: اپوزیشن جماعتیں اور چیئرمین سینیٹ متحرک،عدم اعتماد کی تحریک ناکام بنانے کیلئے صادق سنجرانی نے بڑا قدم اُٹھالیا

8  جولائی  2019

یوان بالا میں ممکنہ تبدیلی: اپوزیشن جماعتیں اور چیئرمین سینیٹ متحرک،عدم اعتماد کی تحریک ناکام بنانے کیلئے صادق سنجرانی نے بڑا قدم اُٹھالیا

اسلام آباد( آن لائن) پاکستان کے ایوان بالا میں ممکنہ تبدیلی کے پیش نظر اپوزیشن جماعتیں اور چیئرمین سینیٹ متحرک ہوگئے ہیں۔چیئرمین سینیٹ کی ممکنہ تبدیلی کے لیے اپوزیشن جماعتیں سر جوڑ کر بیٹھ گئیں، اپوزیشن لیڈر راجہ ظفرالحق کی سربراہی میں اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس ہواہے، اپوزیشن کے اجلاس میں سینیٹ اجلاس بلانے کے… Continue 23reading یوان بالا میں ممکنہ تبدیلی: اپوزیشن جماعتیں اور چیئرمین سینیٹ متحرک،عدم اعتماد کی تحریک ناکام بنانے کیلئے صادق سنجرانی نے بڑا قدم اُٹھالیا

فیصلے کی گھڑی آگئی،اسفندیار ولی خان میدان میں،حکومت مخالف ملک گیر تحریک چلانے کا اعلان کردیا،دیگر اپوزیشن جماعتیں بھی شامل

8  جولائی  2019

فیصلے کی گھڑی آگئی،اسفندیار ولی خان میدان میں،حکومت مخالف ملک گیر تحریک چلانے کا اعلان کردیا،دیگر اپوزیشن جماعتیں بھی شامل

پشاور (آن لائن) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے25جولائی سے حکومت مخالف ملک گیر تحریک چلانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ آفتاب شیرپاؤ اور مولانا فضل الرحمان خیبر پختونخوا میں حکومت مخالف تحریک کا حصہ ہونگے، جبکہ پنجاب شہباز شریف کے سپرد کر دیا گیا ہے، بلاول سندھ میں… Continue 23reading فیصلے کی گھڑی آگئی،اسفندیار ولی خان میدان میں،حکومت مخالف ملک گیر تحریک چلانے کا اعلان کردیا،دیگر اپوزیشن جماعتیں بھی شامل

عمران خان اور تحریک انصاف کی حکومت کے گیارہ ماہ کیسے رہے؟ گیلپ سروے میں عوام کا حیرت انگیز ردعمل سامنے آ گیا

8  جولائی  2019

عمران خان اور تحریک انصاف کی حکومت کے گیارہ ماہ کیسے رہے؟ گیلپ سروے میں عوام کا حیرت انگیز ردعمل سامنے آ گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عمران خان اور تحریک انصاف کی حکومت کے گیارہ ماہ کے بارے میں گیلپ سروے میں عوام کا حیران کن ردعمل، وزیراعظم عمران خان کی کارکردگی سے متعلق عوامی رائے جاننے کے لیے گیلپ نے جون 2019ء میں ایک عوامی سروے کرایا، اس میں عوام سے وزیراعظم عمران خان کی گزشتہ… Continue 23reading عمران خان اور تحریک انصاف کی حکومت کے گیارہ ماہ کیسے رہے؟ گیلپ سروے میں عوام کا حیرت انگیز ردعمل سامنے آ گیا

ندی نالوں میں طغیانی پیدا ہونے کا خطرہ،مون سون کی بارشوں کا سلسلہ کب سے شروع ہوگا، محکمہ موسمیات نے بڑا اعلان کردیا

8  جولائی  2019

ندی نالوں میں طغیانی پیدا ہونے کا خطرہ،مون سون کی بارشوں کا سلسلہ کب سے شروع ہوگا، محکمہ موسمیات نے بڑا اعلان کردیا

کوئٹہ (این این آئی)بلوچستان میں مون سون بارشیں کا سلسلہ بارہ جولائی سے شروع ہونے کا امکان ہے،ژوب ڈویژن،سبی اور ہرنائی کے علاقوں میں بارشیں ہونے اور ندی نالوں میں طغیانی پیدا ہونے کا خطرہ ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق ملک میں مون سون کی بارشوں کا آغاز ہو چکا ہے تاہم اس دوران بلوچستان… Continue 23reading ندی نالوں میں طغیانی پیدا ہونے کا خطرہ،مون سون کی بارشوں کا سلسلہ کب سے شروع ہوگا، محکمہ موسمیات نے بڑا اعلان کردیا